یہ عقیدے کی جنگ ہے یا سیاسی بازی گری
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/22/2021 10:58 PM
- 15510
لاہور آج میدان جنگ بنا ہؤا تھا۔ کالعدم قرار دی گئی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ساتھ مڈھ بھیڑ میں پولیس کے تین اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں اور متعدد کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کیا گیا۔ ٹی ایل پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ سے تحریک � [..]مزید پڑھیں