داستانِ بھٹو بہ زبانِ بھٹو
- تحریر عطا انصاری
- 10/28/2025 1:36 PM
اوسلو میں’سزائے موت‘ نامی ایک ناٹک نے خاصی دھوم مچارکھی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کی جیون کہانی پر مبنی اس تھیٹر پلے میں فقط ایک ہی کردار ہے، یعنی بھٹو بذاتِ خود جوکہ ایک داستان گو کے انداز میں اپنی ہی داستان سُناتا ہے۔ ’سزائے موت‘ جہاں بھٹو کے کئی انسانی پہلوؤں کو اُج� [..]مزید پڑھیں