تبصرے تجزئیے

  • میں (بھی) کرنل کی بیوی ہوں

    ’میں کرنل کی بیوی ہوں‘  نامی وائرل ہوتا وڈیو کلپ دیکھ کے دل اندر ہی اندر کلس رہا ہے۔ رہے نا ہم پھسڈی کے پھسڈی! مشہور ہونے کا ایک اور موقع گنوا دیا۔ گھر میں ایک چھوڑ، تین تین کرنل موجود اور ہم اس طنطنے سے بات کرنا سیکھ ہی نہ سکے کہ آج ہماری بھی وڈیو وائرل ہوتی اور ہم لاکھوں � [..]مزید پڑھیں

  • کرنل کی بیوی اور بلڈی سویلین

    ملک کے ایک طاقتور ادارے کے طاقتور آفسر کی طاقتور رشتے میں منسلک خاتون نے بلڈی سویلین کی لگائی گئی رکاوٹ کے سامنے رکنا گوارہ نہیں کیا۔ اور یہی وجہ کرنل صاحب کی بیوی اور بلڈی سویلین کے درمیان یک طرفہ ’تُو تڑاخ‘ کا باعث بن گئی ۔ خاتون کی سمجھداری کہیں کہ انہوں نے صرف صلوات� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے پہلے امتحان اور بھی تھے

    رواں سال کے اوائل میں دنیا بھر میں چھپنے والی یہ خبر تہلکہ مچا دیتی ہے کہ”چین میں پرسرار بیماری کے باعث ہلاکتیں“۔پہلے پہل اِسے سانس سے متعلقہ بیماری کہا گیا پھر اس کی نمونیا سے مماثلت کی نشاندہی کی گئی۔ ورلڈ ہیلتھ اورگنائزیشن نے اِس پرسرار بیماری کا باعث بننے والے جراثیم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرم اے شہ عرب و عجم

    اس میں شک نہیں کہ اس وقت پوری دنیا کورونا  سے پنجہ آزما ہے۔ لیکن اس نادیدہ دشمن کو شکست دینے کے اسباب  تاحال پہنچ سے باہر ہیں۔ طرح طرح کے بیانات منظر عام پر آرہے ہیں۔ لیکن ابھی تک وہ سرا نہیں ملا جسے گرفت میں لایا جاسکے۔ ہم اپنے عقیدے کے تحت ان مناجات کی طرف راغب ہیں جن میں � [..]مزید پڑھیں

  • قانون، رویے اور ادارے

    یہ ماجرا تیرہویں صدی عیسوی کا ہے۔ مصر کے چیف جسٹس عزالدین بن عبدالعزیز بن عبدالسلام کے پاس زمین کی تقسیم کا ایک مقدمہ آیا۔ اس مقدمے میں چھپا ایک نکتہ زمین کی سرکاری الاٹمنٹ کا بھی تھا۔ عدالت نے اس نکتے کی وضاحت چاہی تو پتا چلا کہ محکمہ مال کے سربراہ نے اس زمین کی الاٹمنٹ کی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • جان ہے تو عید ہے

    یہ کیسی عید ہے جس میں نہ خوشی ہے نہ گلے ملنا ہے۔ کمبخت کورونا نے ہم سب کی عید کی خوشیوں کو نیست و نابود کر دیا۔ میری زندگی کی پہلا عید ہے جس میں میں مسجد جا کر عید کی نماز ادا نہ کر سکوں گا۔ میں ہی کیا پوری دنیا کے کروڑوں مسلمان اپنی عید کی خوشیوں سے اس بار محروم ہیں۔ برطانیہ کے مس [..]مزید پڑھیں

  • کھٹی میٹھی گولیاں اور شہباز شریف

    آپ کے خیال میں پچھلے چند ماہ میں دنیا میں سب سے زیادہ گولیاں کس کو دی گئیں؟ کورونا کے مریضوں کو؟ بالکل غلط۔ اس کا درست جواب ہے شہباز شریف کو اور وہ بھی نئی نئی۔ قائد حزب اختلاف جب سے لندن سے واپس آئے ہیں ان کے قریبی حلقوں کے مطابق وہ اب تک ان گولیوں کے خمار کا شکار ہیں کہ ان کی طر� [..]مزید پڑھیں

  • خوش قسمت لاوارث اور بدقسمت لاوارث بچے

    سرکاری آنکڑوں کے مطابق اس وقت پاکستان میں نابالغ یتیم بچوں کی تعداد بیالیس لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ مگر ان میں سے کتنے اپنے دیگر رشتے داروں کے زیرکفالت ہیں، کتنوں کی دیکھ بھال کی ذمے داری ریاستی و غیر ریاستی فلاحی اداروں اٹھا رہے ہیں اورکتنے اپنی زندگی کو خود لڑھکانے پر مجبور ہیں۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • اتفاق رائے کی سیاست کا فقدان

    جمہوری سیاست میں حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان قومی سنگین مسائل پر اتفاق رائے کی سیاست کی بہت زیاد ہ اہمیت ہوتی ہے۔ کیونکہ مسائل کا حل ٹکراؤکے مقابلے میں اتفاق رائے سے جڑا ہوتا ہے او ریہ عمل ایک ذمہ دارسیاست کو بھی نمایاں کرتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان جیسے معاشرو ں میں جہ� [..]مزید پڑھیں