تبصرے تجزئیے

  • این ایف سی ایوارڈ پر اعتراضات

    صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے مطابق دسواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے لیکن جہاں وطن عزیز میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اعتماد کے فقدان کی بنا پر فیصلے متنازعہ بن جاتے ہیں، اسی طرح قومی مالیاتی کمیشن کی ہیئت ترکیبی اور اس کے ٹرمزآف ریفرنس پر بھی اعتراضات شروع ہو گئے ہی [..]مزید پڑھیں

  • ارطغرل اور منٹو کا ’ماتمی جلسہ‘

    منٹو مرحوم پر برطانوی ہندوستان اور آزاد پاکستان میں فحاشی کے الزام میں چھ مقدمے چلائے گئے۔ پہلے پانچ مقدمات میں بری ہوئے البتہ 1953میں چھٹے مقدمے میں کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مہدی علی صدیقی نے انہیں پچیس روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ بے شک پاکستان میں عدلیہ ہمیشہ قانون کی � [..]مزید پڑھیں

  • وبا کے دنوں میں عید کی خریداری

    کورونا کی ستم کاریاں اپنی جگہ مگر عید کا تصور دل کو بالکل ویسے ہی گدگداتاہے جیسے ہم بچپن میں بے قراری سے عید کا انتظار کیا کرتے تھے۔ ہفتوں پہلے خریداری شروع ہوتی، رنگ برنگ کپڑے، ہم رنگ جوتے، پرس، کلپ اور جانے کیا کچھ۔ چاند رات گزرنے میں ہی نہ آتی اور اس کی طوالت دل کو بے چینی میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انصاف کا بول بالا

    بچوں کی فحش تصاویر اور فلمیں بیچنے والا سعادت امین ضمانت پر رہا ہو گیا۔ یہ خبر سن کے جہاں لوگوں نے غم و غصے کا اظہار کیا وہیں انہیں ملک کے قانونی نظام کی پیچدگیوں نے بھی چکرا کے رکھ دیا ہے۔ ہمیں بچپن سے یہ سبق دیا جاتا رہا ہے کہ قانون کو کبھی ہاتھ میں نہ لیں اور یہ کہ قانون کے ہات [..]مزید پڑھیں

  • کوئی امید بر نہیں آتی

    کرونا (کورونا) سیلاب کے بند کھول دیے گئے ہیں اور اس کی راہ میں نام نہاد سپیڈ بریکر توڑ دیے گئے ہیں۔ ملک کے شہر اور دیہات کرونا نگر میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ معیشت تباہی کی طرف جا رہی ہے۔ 22 ماہ قبل لائی گئی قومی اسمبلی اپنا قائدانہ کردار ادا کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ حکومت حزب اقتدا [..]مزید پڑھیں

  • انصاف پر مبنی نظام کیسے ممکن ہوگا؟

    پاکستان میں اگر ایک منصفانہ اور شفاف نظام کو لانا ہے تو یقینی طور پر اس کی ایک بڑی بنیاد سیاسی، سماجی اور معاشی انصاف پر مبنی نظام ہوگااور اسی بنیاد پر ہم ایک مہذہب اور ذمہ دار معاشرہ کے تقاضوں کو پورا کرسکتے ہیں۔ جو بھی معاشرہ انصاف کے نظام کے تناظر میں برابری یا عدم تفریق کی [..]مزید پڑھیں

  • ملک لیڈر کا متلاشی ہے

    جوں جوں کورونا وائرس پاکستان میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے، اموات کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں ملک بھر میں کورونا کے 16473 کیسز تھے جو 15 مئی تک بڑھ کر قریباً 37000 تک پہنچ گئے۔ یہ کوئی حسن اتفاق نہیں ہے کہ پاکستان چند روز میں ہی کورونا وائرس سے متاثر� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہاتھ سلامت رہیں
    • تحریر
    • 05/16/2020 5:54 PM
    • 7110

    کرونا وائرس کے ہاتھوں  اچانک لاک ڈاؤن  سے  روزانہ کی کمائی  پر انحصار کرنے  والے  لاکھوں خاندان اچانک غذائی بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس مشکل وقت میں ہم ضرورت مندوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہمارے ٹرسٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم  بیس لاکھ خاندانوں کو راشن  اور روزانہ ایک ل� [..]مزید پڑھیں

  • مرے دل میں ہزاروں وسوسے ہیں

    وسوسے تو ہیں اور ہزاروں ہی وسوسے ہیں لیکن کیا کیا جائے۔ کس سے کہا جائے اور کس کی سنی جائے؟ ہمارے شہر کے ایک بہت ہی بڑے ہسپتال کے باہر ایک صاحب کھڑے شور مچا رہے تھے کہ ایک جگہ سے میرا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور دوسری جگہ سے نیگٹیو۔ انہوں نے اپنے گرد ایک مجمع اکٹھا کر رکھا تھا۔ ہم لڑک [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر پر موسمی جنگ کا مقصد؟

    کشمیر کی سرحدوں پر بھارت اور پاکستان میں فائرنگ کا تبادلہ اور گولہ باری کا سلسلہ تشویش ناک حد تک بڑھ رہا ہے بلکہ اب اس کا دائرہ اُن ہوائی لہروں تک بھی پہنچ گیا ہے جو عوام کو معلومات دینے کی بجائے پریشانی کا باعث بن رہی ہیں۔ سرکاری میڈیا سے ہم نے زندگی بھر دشمن ملکوں کے � [..]مزید پڑھیں