تبصرے تجزئیے

  • فضائل کا مذہب؟

    سترہ رمضان ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ کا یومِ وفات تھا۔ اکیس رمضان امیرالمومنین سیدنا علیؓ کا یومِ شہادت ہے۔ ہر سال اخبارات ایڈیشن شائع کرتے ہیں۔ ٹی وی چینلز بھی حسبِ توفیق اپنے وقت کا انفاق کرتے ہیں۔ دونوں کا موضوع ایک ہی ہوتا ہے: فضائل۔ دونوں شخصیات کی عظمت کے باب میں � [..]مزید پڑھیں

  • غوث، قطب، ابدال، قلندر سب کی منزل ایک

    چند سال قبل بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پہ ایک مضمون پڑھا تو جیسے ذہن پہ نقش ہوگیا۔ یہ نجف اشرف کا ایک مختصر سفرنامہ تھا جس میں شہر کی زیارتی سرگرمیوں کی تفصیل تھی۔ اختتامی جملے میں مصنفہ ماہ پارہ صفدر نے بتایا کہ باب العلم کا لقب پانے والے امام علی علیہ اسلام کے روضے کے اطراف انہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہنسی مذاق کرنا اعلیٰ ذہنیت کی نشانی ہے

    کلاس میں بچے اسی استاد کو زیادہ پسند کرتے ہیں جو ہنستے ہنساتے سبق پڑھاتے ہیں۔  تحقیق کے مطابق مذاق وہ اہم آلہ ہے جو انسان کو چیزوں پر غور وخوص کرنے کی دعوت دیتاہے اوریہ یادداشت کے لئے بھی  ایک اہم  ذریعہ ہے۔  جن باتوں سے خوشی محسوس ہوتی ہیں وہ زیادہ دیر تک یاد رہتی ہی� [..]مزید پڑھیں

  • باؤ جی میرا مسئلہ چولہا ہے

    ان دنوں اخبارات، ٹی وی اور دیگر میڈیا پر دہاڑی دار مزدور کی دہائی دی جارہی ہے۔ بڑے بڑے ٹی وی اینکر حضرات دہاڑی دار مزدور کی نوحہ خوانی کررہے ہیں۔ پر مغز دلائل دیے جارہے ہیں۔ اور قارئین اور اینکر حضرات اپنے مہمانوں کے فلسفیانہ خیالات سن رہے ہیں۔ یہ بحث معاشی، معاشرتی اور سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا کی بجائے سندھ حکومت مسلسل نشانے پر کیوں؟

    اس کڑے وقت میں جب ہم صحت کے ایک سنگین بحران کا شکار ہیں اور ہماری تمام تر توانائیاں اس وبا سے نمٹنے پر مرکوز ہونی چاہئیں۔ ہماری وفاقی حکومت اور حکومت سندھ عقل سے بالا بیانات کی ایک جنگ میں مصروف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سندھ میں سینیئر پارٹی عہدیدار حکومت سندھ پر الزام لگا [..]مزید پڑھیں

  • طبی توہمات سے گھبرائیے نہیں

    یحییٰ جعفری کورونا سے متاثر پہلے پاکستانی شہری تھے۔ انھیں چھبیس فروری کو آئسولیشن میں بھیجا گیا اور وہ صحت یاب بھی ہو گئے۔ مگر جیسے ہی انہیں کورونا سے متاثر ڈکلئیر کیا گیا۔ کسی نے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شائع کردی اور کچھ چینلوں نے تصویر کے ساتھ خبر بھی نشر کر دی۔  طبی و ص� [..]مزید پڑھیں

  • وبا پر یقین نہ کرنے کے بارے میں

    اس سے پہلے کہ کراچی یونیورسٹی کے کسی زبدة العلما طالب علم کے سفال تحقیق میں طوفان اٹھے، مسافر اقرار کرتا ہے کہ یہ عنوان آرتھر کوئسلر کے مضمون On Disbelieving the Atrocities سے اخذ کیا ہے۔ ارتھر کوئسلر کو عام طور سے ناول نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ظلمت نیم روز (Darkness at Noon) ان کا شہرہ آفاق ناول � [..]مزید پڑھیں

  • امید پر دنیا قائم ہے!

    انسان پیدائش سے لے کر مرتے دم تک کسی نہ کسی سے امید لگائے زندگی بسر کرتاہے۔خواہ وہ سائنسی ہو، عقیدہ ہو یا مذہبی ہو۔ مثلاً ایک بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے ماں باپ اپنے عقیدہ اور طبی مشورے کے ساتھ اس بچے کی صحت اور پرورش پر عمل کرتے ہیں۔ لیکن  جب کوئی بچہ کسی وجہ  سے بیمار ہوجا [..]مزید پڑھیں