تبصرے تجزئیے

  • حاسدین کو ہماری خوبیاں نظر نہیں آتیں!

    پسند اپنی اپنی ہوتی ہے، مجھے ذاتی طور پر اپنے گھر کا آئینہ بہت پسند ہے۔ اسے خریدتے ہوئے اللہ جانے مجھے کیوں یقین تھا کہ کم از کم یہ میرے بارے میں سچ ضرور بولے گا۔ اور ایسا ہی ہوا۔  چنانچہ میں جب صبح صبح آئینے کے سامنے کھڑا ہوتا ہوں تو اپنی خوبصورتی پر اَش اَش کر اٹھتا ہوں۔ م [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر ارطغرل کی تلاش میں

    کشمیر میں آج کل بیشتر لوگوں کی دو اہم مصروفیات ہیں۔ ایک روزہ داری اور دوسرا ترکی زبان کا ’ڈیلیریس ارطغرل‘ ڈراما باقاعدگی سے دیکھنا۔۔۔۔۔ گزشتہ برس پانچ اگست کے فیصلے کے بعد جب بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے ریاست کو دو یونین ٹیریٹریز میں تبدیل کر د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ہم اجتماعی قبر کھود رہے ہیں؟

    انسان ایک سماجی حیوان ہے۔ اس کے لیے دوسرے انسان سے سماجی یا جسمانی فاصلہ رکھنا ایک مشکل اور اکتا دینے والا کام ہے۔ مگر یہ صورتحال انسان کو پورے سکون سے سوچنے اور غوروفکر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ تنہائی کے ان لمحات میں انسان اس طرز زندگی کے بارے میں بھی غور کرتا ہے جو کورونا [..]مزید پڑھیں

  • یہ عوام

    ’عوام کی کوئی شکل  ہے نہ نام۔عوامی نمائندے بہت مگر عوام  کی کوئی ایک نمائندہ آواز نہیں۔ عوام کسی ایک نکتے پرایک  سا  نہیں سوچتے اور   ان کے لیے سوچے اس نکتے پہ کوئی  آتا  نہیں۔ یہ سمت اور بے سمت ہر طرح کے افراد  ہیں جو ٍبے ترتیب غول  بنائے یہاں وہا� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کا محاذ اور حکومتی بیانیہ

    نئے وزیر اطلاعات سینٹر شبلی فراز اورمیڈیا سے جڑے معاملات پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کی تقرری کی سیاسی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ دونوں افراد اچھی سیاسی اور انتظامی و عسکری شہرت کے حامل ہیں۔ بالخصوص جنرل)ر(عاصم سلیم باجوہ بطور سابق سربراہ آئی ایس پی ار ا ور میڈ [..]مزید پڑھیں

  • وائرس دنیا میں انوکھی تبدیلی لایا ہے

    یوں تو دنیا میں ہرا یک سو سال کے دوران کم از کم ایک بڑا سیلاب،ایک بڑا زلزلہ اور ایک بڑی وبائی بیماری سے  انسان وسیع پیمانے پر متاثر ہوتے ہیں تاہم اب اکیسویں صدی کے دوسرے عشرے ہی یہ صورتحال واضح ہو رہی ہے کہ اس صدی میں وائرس کی کئی مختلف بیماریوں کے خطرات موجود ہیں۔ ’کورونا [..]مزید پڑھیں

  • مطالعہ پاکستان، حملہ آور اور مفتوحین

    جنگوں، حملہ آوروں کی تاریخ کا مطالعہ کرتے وقت قاری کو اپنی گہری نگاہ اس زمین اور قوم اور ان کے حالات اور تہذیب پر رکھنی چاہیے، جس پر حملہ کیا گیا۔ جسے فتح کیا گیا۔ مفتوح زمین کے لوگ انسانی المیے کے بدترین منظر سے گزرتے ہیں۔  وہ لڑتے بھی ہیں۔ مزاحمت بھی کرتے ہیں۔ ان کے سپہ سال [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی ستونوں کی اوقات

    رواں ہفتے کے دوران اس انٹرویو نما ’صحافتی شہ پارے‘ کا بہت چرچا رہا جسے کالم میں ملفوف کرکے پیش کیا گیا۔ اور جس کے خالق خود بھی یہ بتانے سے گریز کررہے ہیں کہ یہ کالم ہے، بریکنگ نیوز ہے، انٹرویو ہے یا کچھ اور۔  ان کا کہنا ہے کہ یہ صحافی کا کام ہے کہ وہ اپنی بات کس طریقے سے ا [..]مزید پڑھیں

  • بستی سے منہ اندھیرے نکلنا اور سفر کی رائیگانی

    خالد حسن مرحوم علم، ذہانت، احساس اور بذلہ سنجی کا نادر امتزاج تھے۔ محکمہ ٹیکس کی کان نمک چھوڑ کے چند سو روپلی پر پاکستان ٹائمز میں سینئر رپورٹر ہو گئے تھے۔ ایسا فیصلہ بذات خود شخصی قامت پر دلیل ہوتا ہے۔  ایسا دماغ جو منصب اور جاہ کا طالب نہیں، دل کی کشاد مانگتا ہے۔  خیال ر [..]مزید پڑھیں