امریکی سفارت کار پاکستان میں: بات کچھ بڑھ گئی ہے
وہ ایک فون کال جو سفارتی اور سیاسی سردمہری کی بدترین علامت بن چکی ہے، اس پر بھی بدقسمتی سے پاکستان میں سوال اٹھایا ہی گیا اور جواب بھی سننا ہی پڑا۔ جی مجھے معلوم ہے کہ پاکستان میں ٹیلی فون پر کچھ ناراضی اور مایوسی ہے لیکن صدر آج کل کچھ مصروف ہیں۔ لاحول ولاقوة الا بالله! حد ہ� [..]مزید پڑھیں