تبصرے تجزئیے

  • اقوام متحدہ میں خطاب، بائیڈن کا انتظار

    وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ مین اہم خطاب کو مثبت سمجھتے ہوئے بھی کافی باریک بینی سے دیکھا جا رہا ہے۔ یہ ایک پہلے سے ریکارڈ شدہ خطاب تھا جو اقوام متحدہ کے جاری جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نشر کیا گیا۔ اس خطاب کی خصوصی بات وزیر اعظم کا ایک لکھے ہوئے مسودے کو پڑھنا تھا۔ عمو� [..]مزید پڑھیں

  • عثمان بزدار اور جنوبی پنجاب

    کوئی سمجھے یا نہ سمجھے پنجاب کی سیاست 2018 تک بہت گھمبیر رہی ہے۔ ملک کی سیاست ایک طرف، پنجاب کی سیاست کے خدو خال کی پیچیدگیاں دوسری طرف۔ اسی لیے میڈیا میں یہ تاثر رہا کہ تحریک انصاف کو پنجاب کی سیاست سنبھالنے کے لیے ایسا لیڈر درکار ہوگا جو سیاسی قد اور تجربہ کاری بہت اونچا ہو، ل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بات قومی بے شرمی کی ہے

    قوم کو سبق سکھایا جارہا ہے کہ آف شور کمپنیاں رکھنا قانون کی خلاف ورزی نہیں۔ بالکل درست ہے۔ غربت میں رہنا بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں۔ بھوک اور افلاس سے تنگی قانون کے خلاف نہیں۔ خودکشی خلافِ قانون ہے لیکن خودکشی کا سوچنا کہ اِس زندگی سے موت بہتر ہے کسی قانون سے متصادم نہیں۔ با [..]مزید پڑھیں

  • عمر شریف کا’ قاتل ‘کون ہے ؟

    عمر شریف کی بیٹی کو گُردے کا مرض لاحق تھا، اُس کے جگر کی پیوند کاری ہونا تھی، جس ڈاکٹر نے عمر شریف کی بیٹی کا یہ آپریشن کیا اُس کا نام فواد ممتاز تھا جو لاہور جنرل اسپتال میں سرجن تھا۔ عمر شریف اُس وقت تین ماہ کے لیے امریکہ گئے ہوئے تھے اور لاہور میں اُن کا بیٹا اپنی بہن کے آپ� [..]مزید پڑھیں

  • پینڈورا پیپرز اور پاکستانی

    پینڈورا پیپرز نے اس تاریک دنیا کا پردہ فاش کیا ہے جس میں دنیا کے امیر کبیر اپنی غیر قانونی اور ناجائز طریقوں سے حاصل کی گئی دولت کو آف شور کمپنیوں میں چھپا کر رکھتے ہیں۔ ان لوگوں میں مختلف ممالک کے حاضر اور سابق رہنما بھی شامل ہیں۔ سینکڑوں پاکستانی سیاستدان، سابق فوجی جنرل، ب� [..]مزید پڑھیں

  • این آر او سلیکٹڈ ہی کیوں؟

    ہمارے یہاں لوٹے کی اصطلاح تو خوب رگیدی گئی ہے جسے سب جانتے ہیں اس کے علاوہ ایک اور ٹرم ہے ’بے پیندے کا گھڑا‘ یہ اس شخص کو کہا جاتا ہے جس کی اپنی کوئی سوچ یا سوچ کی پختگی نہ ہو وقت یا حالات کا دھارا دیکھ کر کبھی ادھر لڑھک جائے اور کبھی ادھر۔  اردو ادب میں ایسے ’نابغہ‘ [..]مزید پڑھیں

  • جدید نو آبادیاتی نظام

    عالمی سامراج کی ایک سو ایک صورتیں۔ برطانیہ  عظمیٰ ایک زمانے میں  وہ ملک تھا جس کی دور  تک پھیلی ہوئی نوآبادیوں میں کبھی سورج غرب نہیں ہوتا تھا۔  لیکن اس نظام کی ایک خوبی  یہ تھی کہ اس نے کبھی مذہب کو  دوسرے ممالک پر قبضہ کرنے میں اس طرح استعمال نہیں کیا جس طرح، عربو [..]مزید پڑھیں