تبصرے تجزئیے

  • لدھیانہ براستہ پانی پت و رہتک (10)

    ہوئے ڈرائیور نے بتایا کہ پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے دہلی پنجاب شاہراہ پر رکاوٹیں ہیں لہٰذا ہمیں متبادل راستوں سے گھوم کر سفر کرنا پڑے گا۔ ڈرائیور کی پریشانی کے برعکس پانی پت کے راستے جانے کا سُن کر دل کو اچھا لگا کہ چلو برصغیر کے ایک اور تاریخ مقام سے گزرن [..]مزید پڑھیں

  • آئین کی رسّی
    • 06/30/2024 7:11 PM

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو جمہوری ہے نہ اسلامی۔ اسے نہ اسلامی پاکستان میں برداشت کیا جا سکتا ہے، نہ جمہوری میں۔ جب پاکستان کے دستور سازوں نے اس دلکش نام کے ساتھ اسلامی اور جمہوریہ کے لاحقے لگائے تھے، تو دنیا بھر میں انہیں تجسّس اور شوق کی نگاہوں سے دیک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمن کا انتہائی خطرناک بیان

    22 جون کو ایپکس کمیٹی نے ملک کے شمال اور جنوب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کیا۔ 25 جون کو وفاقی کابینہ نے بھی اس فیصلے کی منظوری دے دی۔ اس کے فوراً بعد پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام سمیت کچھ قوم پرست جماعتوں اور گروہوں نے خیبر پختونخ [..]مزید پڑھیں

  • نئی غلطیاں

    وقت کتنا بھی گزر جائے، دوستوں کی باتیں یاد رَہتی ہیں۔ ایک زمانے میں میرا مشاہد حسین سیّد سے بہت ملنا جلنا تھا اور مَیں اُن کی شخصیت سے بہت متاثر تھا۔ وہ ایک مرنجا مرنج انسان ہیں اور اُن کے ظاہر اور باطن میں کوئی فرق نہیں۔ جبکہ بڑے بڑے سیاست دان بھی اپنے ظاہر کی حنا بندی کا بہت ز [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف ، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں

    عدت کسی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی   سزا معطل کرنے  کی  درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے سیشن جج کی عدالت میں دو راؤنڈ کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تحریک انصاف نے اس مضحکہ خیز فیصلہ کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عمر ایوب نے اس فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • کیا عدلیہ میں ’عظیم‘ جج بھی گزرے ہیں؟

    کیا واقعی پاکستانی عدلیہ میں کچھ ایسے لوگ گزرے ہیں جنہیں عظیم کہا جا سکے؟ احترام کے تقاضے سر آنکھوں پر اور بعض کو اچھے جج تو شاید کہا جاسکے لیکن عظیم کا جواب مکمل نہیں ہے۔  عدلیہ میں اگر واقعی کچھ عظیم لوگ گزرے ہوتے تو نظام انصاف ہی کی نہیں اس ملک کی تاریخ بھی کچھ اور ہو [..]مزید پڑھیں

  • دینی خاندانوں کے آزاد خیال ادیب؟

    کبھی کبھی انسان کے دل پر بہت عجیب سا خیال وارد ہوتا ہے اور پھر اس کی پرتیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔ آج بیٹھے بیٹھے اپنے مرشد احمد ندیم قاسمی یاد آئے اور میرے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ ایک تو یہ مسکراہٹ ان کی یاد کی دین تھی اور پھر یوں کہ اتنا بڑا ادیب پیروں کے خانوادے سے تھا، مجھے [..]مزید پڑھیں