تبصرے تجزئیے

  • ڈاکٹروں کے بجا خدشات

    کراچی کے چند مستند ڈاکٹروں نے یکجا ہوکر بدھ کی سہ پہر جو پریس کانفرنس کی اسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت تھی۔ کرونا کو مگر ہم نے ’’سیاسی‘‘ بنادیا ہے۔وفاقی حکومت کے ترجمان نے الزام لگانا شروع کردیا کہ سندھ حکومت نے خوف پھیلانے کے لئے اس کانفرنس کا بندوبست کیا۔ تاثر اگر [..]مزید پڑھیں

  • کیا بھارت کا مسلمان تاریخ کو تقسیم کر سکے گا؟

    بھارت کا مسلمان 1947 سے عرصہ آزمائش میں کھڑا ہے۔ اس کا امتحان کب ختم ہو گا؟ ہو گا بھی یا نہیں؟ کورونا پھیلا تو اس کے خلاف مرتب کی گئی فردقراردادِ جرم میں ایک نئے جریمہ کااضافہ ہو گیا۔ شہریت کے امتیازی قانون سے بات کہیں آگے بڑھ گئی۔ ہندوستان کی سرزمین مسلمانوں پر آئے دن تنگ سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مفتی منیب، میرے چاند کو کچھ نہ کہو

    باقی قوم کا تو پتا نہیں لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے نیلگوں ہوئے آسمان میں چاند کو دیکھتا ہوں تو وہ یاد آتے ہیں، ٹی وی لگاتا ہوں تو وہ آن موجود ہوتے ہیں، فون کھول کر ٹوئٹر پر جاتا ہوں تو اُن کے تذکرے پاتا ہوں، کبھی کبھی رات کو سونے سے پہلے سوچتا ہوں کہ آنے والی نسلوں کو کیسے بتاؤں گا کو� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ سیاست کو تائب کرنا نہیں

    سیاست بیچاری تو تائب ہو چکی۔ سابق حکمرانوں کا حال اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ کچھ کہنے کے قابل نہیں رہے۔ مسئلہ معیشت کو تائب کرنا ہے۔ اس بارے میں لگتا ہے ہمارے موجودہ حکمرانوں کے پاس کچھ زیادہ سوچ نہیں۔ ٹامک ٹوئیوں سے کام چلا رہے ہیں لیکن جسے کہتے ہیں کوئی ہمہ گیر ایجنڈا وہ ان کے [..]مزید پڑھیں

  • کورونا نے ہماری اجتماعی دانش کا پول کھول دیا

    بحران اجتماعی دانش کو پرکھنے کا ایک پیمانہ ہے۔ ہر واقعہ اگرچہ اپنی جگہ ایک ترازو ہے مگر بحران تو کوئی ابہام باقی نہیں رہنے دیتا۔ اجتماعی بصیرت پر تنا غلط فہمی یا خوش فہمی کا ہر پردہ چاک کر دیتا ہے۔ کورونا کے ساتھ نمٹنے کے لیے ہمارے ریاستی اور سماجی اداروں نے جو طرزِ عمل اپنایا، [..]مزید پڑھیں

  • کووڈ-19 کے خلاف جنگ: وقت، فاصلہ اور حفاظتی ڈھال

    آج کل ہر طرف کووڈ-19 سے بچاؤ کی مہم جاری ہے۔ کووڈ-19ایک وائرس ہے جو نظامِ تنفس پر حملہ آور ہوتا ہے۔ کمزور قوت مدافعت والے لوگ، عمر رسیدہ یا مریض اشخاص کے لئے یہ حملہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ بہت سارے متاثرہ افراد کو اس سے نمٹنے کے لئے ہسپتال میں داخل ہو کر علاج کروانے کی ضرورت پڑتی [..]مزید پڑھیں

  • قومی حکومت یا قوم کی حکومت؟

    برادر محترم نے انہی صفحات پر 13 اپریل اور 15 اپریل کو ایک ہی سانچے (Template) میں ڈھلے دو کالم یکے بعد دیگرے ارزاں کئے ہپں۔ دونوں کالموں میں، معمولی تصرف کے ساتھ، تین نکات بیان کئے ہیں، خلاصہ یہ ہے کہ حکومت کورونا بحران سے نمٹنے میں ناکام ہوئی ہے۔ معیشت کا حال پہلے سے دگرگوں تھا، اب س [..]مزید پڑھیں

  • نیا وائرس پرانی نحوستیں

    جس عجلت سے وفاق اور پنجاب نے لاک ڈاؤن کو بیچ کورونا حملے کے نرم کر کے عوام کوگھروں سے باہر آنے کی سہولت مہیا کی ہے اس سے چند معاملات تو واضح جاتے ہیں۔ ایک یہ کہ ہمارے پاس دو ہفتوں سے زیادہ معاشی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ ایسا کوئی بھی قدم چاہے کسی قدرتی آفت یا جنگ جی [..]مزید پڑھیں