تبصرے تجزئیے

  • سلطنت کی بھی طبعی عمر ہوتی ہے

    مورخ آرنلڈ ٹائن بی کے مطابق امریکا کی خارجہ پالیسی کے چار ستون ہیں۔اول براعظم جنوبی امریکا (لاطینی امریکا ) میں کسی غیر براعظمی سپرپاور کو پیر جمانے نہ دیے جائیں اور یہ خطہ مجموعی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کا محفوظ پچھواڑہ ( بیک یارڈ ) بنا رہے۔ دوم امریکا خود کو غیر امریک� [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کی جبری تبدیلی

    مذہب کا انتخاب انسان کا بنیادی حق ہے۔یہ حق انسان کو عالم کے پروردگار نے دیا ہے اورانسان ساز افکار نے بھی۔یہ ان چند نکات میں سے ہے جن پر مذہبی اور غیر مذہبی طبقات کا اتفاق ہے۔ پھر یہ حالیہ نزاع کیوں ہے؟ مذہب کا انتخاب اگر انسان کا بنیادی حق ہے تو پھر کسی کو مذہب کی تبدیلی پر مجبو [..]مزید پڑھیں

  • جبر کی ناقابلِ برداشت کثافت

    بیسویں صدی میں فکشن اور فلم میں ایک دلچسپ تعلق دریافت ہوا۔ نثربیانیے کے لفظ کو تصویر میں تبدیل کرنا بذات خود ایک تخلیقی فن کی صورت اختیار کر گیا۔ کئی صفحات پر پھیلے ہوئے واقعے کو چند لمحات کے منظر میں کیسے بیان کیا جائے؟ لکھنے والے نے ایک لفظ میں جو کیفیت رکھی تھی، اسے مکالمے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکی جنرل بزدل ہیں

    مجھے قوی امید ہے کہ اب تک پیارے پاکستانیوں کو اس بات کا ادراک ہو گیا ہو گا کہ امریکہ سے زیادہ بزدل فوج کوئی نہیں اور اس سے زیادہ ڈرپوک جنرل کسی اور فوج میں شاید ہی دستیاب ہوں۔ اس قیاس کے پیچھے رموز یہ ہیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پرایک وڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک امریکی [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کا پیمانہ بدلنے کی ضرورت

    تبدیلی  کسے  اچھی نہیں لگتی مگر جب تبدیلی  کی رفتار سنبھالے نہ سنبھلے  تو  یہی تبدیلی  بعض اوقات بوجھ بننے لگتی ہے۔ دنیا میں 80 کی دِہائی سے  انٹر نیٹ، موبائل فونز، کمپیوٹرز، کمیونیکیشن جیسی درجنوں ایجادات نے دنیا  کے رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالے ہیں۔  انسان کی تار [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ کا لگان

    نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے جب کھیل بستے بغل میں دبا کر واپسی اختیار کی تو ہمیں اپنے بچپن کے استاد ظہیر صاحب یاد آ گئے۔ نہ ٹاس تھا، نہ ٹیموں کے رنگ برنگے کپڑے، یا اللہ خیر ہو! طرح طرح کے خیالات ذہن میں گردش کرنے لگے۔   خیال آیا کہ کہیں کچھ غیر ذمہ دار کھلاڑیوں نے کورونا کو تو � [..]مزید پڑھیں

  • ہیلو، کشمیر ایمبیسڈر

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں الزامات اور جوابی الزامات کی بھرمار آپ نے بھی دیکھی ہوگی لیکن جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر میں کشمیر کا لفظ سرے سے غائب رہا، وہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کشمیر، افغانستان اور مسلم اُمہ کے درد کا برملا اظہار کیا۔ سنیہا د [..]مزید پڑھیں