تبصرے تجزئیے

  • اس بار ضمیر کا ریٹ کیا تھا؟

    میں نے شاہ جی سے پوچھا کہ شاہ جی! یہ ضمیر کیا چیز ہے؟ شاہ جی ہنسے اور کہنے لگے: یہ موم کی ناک ہے جیسے چاہو گھما لو اور جیسے چاہے بنا لو لیکن تمہیں اچانک اس بات کا خیال کیسے آیا ہے؟ میں نے کہا: شاہ جی! دراصل مجھے ملکی سیاست میں ضمیر کی حرکتوں نے تنگ و پریشان کر رکھا ہے۔ شاہ جی ایک دم [..]مزید پڑھیں

  • حقوق نسواں اور انسانی مساوات؟

    آٹھ مارچ ہر سال پاکستان سمیت پوری دنیا میں انٹرنیشنل ویمن ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ویمن مارچ کے ذریعے حقوق نسواں کے حوالے سے عامۃ الناس میں شعوری آگہی و بیداری کی کاوشیں کی جاتی ہیں۔ عورت مارچ میں جس طرح کے سلوگن یا مطالبات اٹھائے جاتے ہیں۔ ہمارے جیسے روایتی معاشروں میں ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غربت مٹاؤ سے دیانت مٹاؤ تک کا سفر

    تحریک انصاف ملک میں معاشی احیا کے ذریعے غربت کے خاتمے کا اعلان کرتی اقتدار تک پہنچی تھی۔ عوام کے علاوہ ملک کی  مقتدر اشرافیہ بھی  جسے  دلار میں   اسٹبلشمنٹ کے  نام سے بھی  پکارا جاتا ہے،  عمران خان کے اڑھائی  سالہ دور اقتدار  میں اب  اس وعدے پر  یقین [..]مزید پڑھیں

  • یاد پیا کی آئے

    کوئی زندگی نئی زندگی نہیں ہوتی البتہ زندگی کی ایک اور شکل ہو سکتی ہے۔ حتٰی کہ ہماری اپنی زندگی بھی۔ تحقیق ہے کہ ہر پیدا ہونے والی بچی کی تخم دانی لاکھوں بیضے سے بھری ہوتی ہے جو بلوغت تک بہت بڑی مقدار میں جھڑ جاتے ہیں، چند درجن باقی بچ رہتے ہیں جن میں سے ایک، دو یا آٹھ دس بارور ہوت� [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور جھٹکا کیوں ضروری ہے؟

    پاکستان تحریک انصاف کے ٹھہرے ہوئے پانیوں میں تھوڑی سی مزید ہلچل ہونی چاہئے۔ یہ پی ٹی آئی کی صحت کیلئے بھی اچھا ہوگا اور ملکی سیاست کیلئے بھی شاید فائدہ مند ثابت ہو۔ ٹھہرے ہوئے پانی گندے ہو جاتے ہیں اورکسی استعمال کے قابل نہیں رہتے۔ اڑھائی سال کی بے فائدہ حکومت کے بعد پی ٹی ا� [..]مزید پڑھیں

  • ٹھمکوں اور تالیوں میں عورت مارچ

    ہم بنیں گی اچھی ساسیں ۔ ہم رہیں گی اچھی نندیں ۔۔۔ ہم ہی ہوں گی پیاری سی بھابھیاں ۔۔ ہم سدا سے ہنس مکھ بیویاں ۔ عورت مارچ میں ہمیں ان قوموں کی عزت رکھنے والے چار عناصر کا ذکر کہیں نظر نہ آیا۔  کیوں کہ یہی چار عناصر ہوں تو پاکستانی روایتی دیہی معاشرے میں ایک مرد اچھا بھائی، بیٹا [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے سیاسی شعبدے

    گزشتہ روز ان سطور میں چئیرمین سینیٹ کے حوالے سے سوال اٹھایا گیا تھا کہ اب وزیر اعظم عمران خان صادق سنجرانی کو دوبارہ چئیرمین منتخب کروانے کے  لئے کون سا  شفاف شعبدہ دکھانے والے ہیں۔ آج  کے دوران انہوں نے اس حوالے سے کچھ دلچسپ اشارے دیے ہیں۔ 12 مارچ تک کوئی بڑا دھماکہ بھی ہ [..]مزید پڑھیں