تبصرے تجزئیے

  • کورونا اور زوم میں مشترک قدر

    کورونا کی وبا اور مقبول ترین ویڈیو کانفرنس پلیٹ فارم، زوم میں ایک قدر مشترک ہے۔ جیسے جیسے کورونا وبا کے اثرات نے دنیا کو اپنے جال میں جکڑنا شروع کیا، ویسے ویسے زوم بھی دنیا کو اپنے شکنجے میں دبوچنے لگا۔ اس وقت زوم وہ واحدسافٹ ویئر ہے جس نے سماجی دوری کاجواب برقی قربت کی صورت م [..]مزید پڑھیں

  • لاک ڈان اور ہماری زندگی

    دنیا کے تقریباً تمام بڑے شہروں سے لاک ڈان کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی لاک ڈان کی وجہ سے زندگی ٹھپ  ہوگئی۔ ہر کوئی اسی خوف سے گھر میں بند ہے کہ کہیں اس کو کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 نہ دبوچ لے۔ یشیا، یورپ مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں زندگی تھم سی گئی ہے [..]مزید پڑھیں

  • میناؔ خان: سنجیدہ مزاج کی دلکش شاعرہ

    کرّہ ارض پرانسان کے باشعور ہوتے ہی ایجادات کا سلسلہ شروع ہو چکا تھا۔  ایجادات کے اس سلسلے سے انسان نے ہر روز ایک نئے ذائقے کا لطف لیا۔ اسی ذائقے نے انسانی معاشرے کو ہر نئے سورج کے ساتھ   زمانے کے نئے رخ سے روشناس کرایا۔ پہلے غلام بنایا اور بعد میں مشین میں تبدیل کر دیا۔� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جہانگیر ترین اور اسلام آباد کے طرم خان

    اسلام آباد کی غلام گردشیں بڑے بڑے طرم خانوں کو چکر دے کر گڑھے میں دھکیل چکی ہیں لہذا جہانگیر خان ترین کو کسی الوداعی تقریب کے بغیر سیاسی طور پر جان لیوا دھچکا دے کر عملی طور پر ’فارغ‘ کرنے کا عمل باعث حیرت نہیں۔ اس شہر میں طاقت کا کھیل نیویارک اور شکاگو کے گینگز کی کہانیو� [..]مزید پڑھیں

  • واوڈا آیا، کورونا بھگایا

    پسند اپنی اپنی، خیال اپنا اپنا۔ دوسرے جو مرضی کہیں میرا سپر ہیرو فیصل واوڈا ہے۔ کورونا کے بحرانی دور میں کسی کو حکومت سے، کسی کو سائنس دانوں سے اور کسی کو ڈاکٹروں سے امید وابستہ ہے جبکہ میری امیدوں کا واحد مرکز واوڈا ہے۔  وہی ایسا سپر ہیرو ہے جو اس ملک بلکہ اس دنیا کے لوگوں ک [..]مزید پڑھیں

  • مولوی سعید اظہر بھی اللہ کو پیارے ہوئے

    برسوں پہلے نامور بیورو کریٹ اور ممتاز لکھاری قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری ”شہاب نامہ“ شائع ہوئی تو ادبی حلقوں اور کتب مارکیٹ میں تہلکہ مچ گیا۔ اس کتاب میں قدر اللہ شہاب کی یادداشتوں کے علاوہ اُن کے افسانے اور زندگی بھرکی تحریریں جمع کر دی گئی تھیں۔  1100 صفحات پر مشتمل � [..]مزید پڑھیں

  • کئی خانہ خراب آئے۔۔۔۔۔

    کائنات اس وقت ایک بہت بڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔ آسمانی وبا کورونا کی صورت میں دنیا پر حاوی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک بھی  اتنے ہی گھبرائے ہوئے ہیں جتنے ترقی پذیر ممالک۔ لیکن اس آسمانی وبا سے غفلت برتنا ایک اور وبا کو دعوت دینا ہے۔  ہم آپ کی توجہ پاکستان کی طرف مبذول کرانا چاہتے [..]مزید پڑھیں

  • سماجی فاصلہ ایک عبادت

    پاکستانی معاشرہ  ساخت کے اعتبار سے نیم ہندو معاشرہ ہے جوچھوت چھات کی بنیاد پر استوار ہے ۔ یہاں چودھری ، کمیں ، لوہار ، کمہار ، نائی اور مُصلی برابر کے رب کے بندے نہیں ہوتے ۔ بعض جگہ چودھری اور کمیں ایک ساتھ ایک ہی بنچ یا چارپائی پر نہیں بیٹھ سکتے ۔ یہ سماجی فاصلے کی ایک روایت [..]مزید پڑھیں