تبصرے تجزئیے

  • ففتھ جنیریشن وارفیئر اور پانچواں کالم

    جوانی خواب دیکھنے کا موسم ہے۔ محبتوں کے خواب، خوبصورتی کے خواب، دنیا کو جاننے کے خواب، ناانصافی سے لڑنے کے خواب، دنیا کو بہتر بنانے کے خواب۔ ہم ایسے تو زمین کا بوجھ ہیں، ہمارے لئے یہی بہت ہے کہ تاریخ کی کثافت میں اضافہ کئے بغیر خاموشی کی وادی میں اتر جائیں۔ بڑے انسان اس خواب ک� [..]مزید پڑھیں

  • باپو کی یہ امر کہانی

    سنو سنو اے دنیا والوں باپو کی یہ امر کہانی۔ ہم نے بچپن سے اب تک معروف گلوکار محمد رفیع کی آواز میں یہ مقبول نغمہ کئی بار سنا ہے۔ آج بھی باپو کی طرح یہ نغمہ لوگوں کی زبان پر ترو تازہ ہے۔دو اکتوبر کو پوری دنیا گاندھی جینتی مناتی ہے۔  دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں جہاں ہندوستان [..]مزید پڑھیں

  • عالمی سیاست کے چیلنجز اور عالمی فورمز کا کردار

    دنیا  کو اس وقت داخلی اور خارجی محاذ پر بہت سے اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی ملک مسائل کو سیاسی تنہائی میں حل نہیں کرسکتا اوران مسائل کا حل علاقائی اور عالمی سیاست کے معاملات اور دوطرفہ تعاون کے ساتھ ہی جڑے ہوتے ہیں۔ عمومی طور پر ہم دنیا کے مسائل کے حل میں دو طرح ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قائدِ اعظم کے مجسمے کا قتل

    گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان کے مجسمے کو حال ہی میں  دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا گیا ہے اور عالمی میڈیا کے مطابق اس  واردات کی ذمہ دار ی بلوچ ری پبلکن آرمی نے قبول کر لی ہے۔ یوں تو پاکستان کے سیاسی  کعبے  میں  اور بھی مجسمے ہیں  لیکن ان میں شاعرِ مشر [..]مزید پڑھیں

  • یورپ کیوں پریشان ہے؟

    بہت سال پہلے میں نے سوئٹزرلینڈ کے مشہور شہر ڈیووس میں اسرائیلی وزیر خارجہ شمعون پیریز کا انٹرویو کیا تھا۔ جنیوا میں فلسطینی لیڈر یاسر عرفات سے ملاقات کا موقع بھی ملا لیکن لوگانو کا نام نہیں سنا تھا۔ چند ماہ قبل مجھے لوگانو فیسٹیول میں شرکت کی دعوت ملی تو پہلی دفعہ لوگانو کے � [..]مزید پڑھیں

  • نئی تگڑم، طور پرانے

    دنیا کا دستور بدل رہا ہے۔ یہ قریباً ویسا ہی وقت ہے جس کے بارے میں ہم سنتے آئے ہیں کہ پاکستان کے پاس امریکی اور روسی، دونوں بلاکس میں سے کسی ایک میں شامل ہونے کی راہیں کھلی تھیں۔ اگر کسی کو نوابزادہ لیاقت علی خان کی امریکی دورے کی تقریر کے کچھ حصے یاد ہوں تو عالمی سیاست کے اس جگس� [..]مزید پڑھیں

  • نیب چیئرمین کی تعیناتی: بات دور تلک جائے گی

    سوال تو یقیناً اہم ہیں کیونکہ نیب کا ادارہ اب پاکستان کی سیاست میں نہایت معنی خیز ہے 1999 کی طرح۔ یہ احتساب کا ادارہ آج بھی سیاستدانوں کو کٹہرے میں لا کر کھڑا کرتا ہے۔ یہ بحث اس کے قائم ہونے کے 22 ویں سال میں بھی جاری ہے کہ کیا نیب کا احتساب انصاف پر مبنی ہے یا نہیں؟ کیا یہ یکطرفہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • چار کے ٹولے کی چین مخالف سرد جنگ

    چین کے خلاف سرد جنگ کے باقاعدہ اعلان کے بعد چار کے ٹولے جس میں امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا شامل ہیں، کواڈ کا گزشتہ روز واشنگٹن میں اجلاس کیا ہوا کہ پورا بھارتی میڈیا ’افغان، پاکستان اور چین رابطوں‘ کے خلاف چار کے ٹولے کے ممکنہ اعلان جنگ کروانے کے لئے ہذیان میں مبتل [..]مزید پڑھیں