تبصرے تجزئیے

  • پاکستانی سیاست میں’ گناہ کی لذت ‘

    مریم نواز کے تازہ بیان پر غور کیا جائے تو جنوری  2020 میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو  اپنے عہدہ کی مدت میں توسیع دینے کےلئے کی گئی قانون سازی  کا کام ’گناہ‘ میں شامل ہوگا۔   مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کا کہنا ہے کہ وہ اس گناہ میں شامل نہیں تھیں۔ جبکہ مبصرین  ک� [..]مزید پڑھیں

  • اگلی باری بھی پکی کا بیانیہ

    عمران خان کا اقتدار گزشتہ ماہ بہت مضبوط نظر آرہا تھا۔ حکومتی ٹیم کی جانب سے یہ بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اگلی باری بھی ہماری ہے۔ ملک میں اپوزیشن کی صورتحال بھی حکومتی ٹیم کے بیانیہ کے حق میں تھی اور ایک ماحول بن رہا تھا کہ عمران خان کے اقتدار کو ملک میں کوئی چیلنج نہیں ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحفے کا سسٹم

     آپ پتہ نہیں تحفے کو کن معنوں میں لے گئے۔ تحفے کا لفظ اپنے اندر فلسفے کا سمندر رکھتا ہے۔ ہمارے لوگ ان دنوں تحفے سے مراد اس شخص کو لیتے ہیں جو خود آیا نہیں لایا گیا ہو حالانکہ کرارے نوٹ، عشرت کا کچھ سامان، حسرت کی کچھ اشیا، تحفہ تو کسی بھی شکل میں ہو سکتا ہے۔ دنیا میں کوئی ای� [..]مزید پڑھیں

  • صرف کرکٹ کیوں؟

    تمام توانائیاں کرکٹ کی نذر کر دینا، کیا ایک دانش مندانہ فیصلہ تھا؟میں راولپنڈی میں رہتا ہوں۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے سکیورٹی کے انتظامات، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ بلامبالغہ، ایسی سکیورٹی میں نے اس سے پہلے نہیں دیکھی تھی۔ سٹیڈیم روڈ عوام کے لیے بند تھا۔ اسی سڑک پر [..]مزید پڑھیں

  • دنیا ہمیں دو رُخا کیوں خیال کرتی ہے ؟

    ہمارے میڈیا میں ان دنوں کرکٹ کے حوالے سے خاصا رولا سنائی دے رہا ہے اور بات کرکٹ سے عالمی سیاست یا سازش تک پہنچائی جا رہی ہے ہمارے ایک منسٹر نے جو انفارمیشن جاری فرمائی ہے اس کے مطابق یہ وہ قیمت جو  ’ہرگز نہیں‘ کہنے کی وجہ سے چکانی پڑ رہی ہے ۔ اب اگر حقائق کی روشنی میں اس � [..]مزید پڑھیں

  • مولانا عبدالعزیز اور طلوع نیوز کی کہانی

    پاکستان کی افغان پالیسی کے معاملات ایک طرف تو بڑے صحیح اور منطقی ہیں۔ عمومی طور پر افغانستان کے لوگوں کی ہر قسم کی بہتری کے لیے یہ پالیسی ایک مثبت پالیسی ہے۔ پاکستان نے ماضی میں دیگر ممالک کے ساتھ مل کر خاص طور پر امریکہ کے ساتھ غلطیاں ضرور کیں لیکن ان کوتاہیوں کے باوجود اف� [..]مزید پڑھیں

  • کاش تم نہ آتے

    ابھی تو میدان آباد ہوئے تھے کہ غیریقینی کے بادل پھر سے چھا گئے۔ غیرملکی ٹیموں اور کھلاڑیوں نے آنا شروع ہی کیا تھا کہ ایک فیصلے نے پرانے زخم دوبارہ تازہ کردیے۔  نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا 18سال بعد یہاں آنا اور پہلے میچ سے قبل ہی واپس چلے جانا ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ابھ� [..]مزید پڑھیں