تبصرے تجزئیے

  • ایک تجربہ اور سہی

    ملبوسات کی شعبے میں مولانا طارق جمیل سے منسوب ایک برانڈ متعارف کرا یا گیا ہے۔مولانا نے بزبان خوداس کا محرک بتایا ہے کہ اس کاروبار سے ہونے والی یافت کو مدارس کی تعمیروترقی کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ مقصود دینی مدارس کو معاشی خود کفالت کی راہ پر ڈالنا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ دینی ط [..]مزید پڑھیں

  • ابھی نندن سے اجیت ڈوول تک

    امن کی تلاش کس کو نہیں ہوتی اور پھر بھارت کے ساتھ امن؟ یہ تو موجودہ وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اگرچہ میرا تجزیاتی نقطۂ نظر اس امر کی مخالفت کرتا ہوا نظر آتا ہے لیکن ذاتی طور پر بھی مجھے بھارت کے ساتھ مل کر امن کی فاختائیں فضا میں چھوڑنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ میری بڑی خواہش ہے ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ناصر کاظمی کا مثالی معاشرہ

    ناصر جس معاشرے کا حصہ تھے اس کے مسائل، اس کی ترقی اور اس کی بدلتی ہوئی اقدار میں ان کی دلچسپی آخری سانس تک قائم رہی۔ میں ایک جگہ بیان کر چکا ہوں کہ اپنی زندگی کی آخری شام، طبیعت کی بے انتہا خرابی کے باوجود، وہ یہ جاننے کے لیے بے تاب تھے کہ صدر مملکت ذوالفقار علی بھٹو اس شام زرعی اص [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی شعور کے لئے تعلیم اہم ترین ذریعہ ہے

    برطانوی حکومت نے 1997 میں ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا تھا۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد پاکستان ‏پاکستان سمیت تیسری دنیا کے ترقی پذیر اور پس ماندہ ممالک میں تعلیم، صحت، سوشل سروسز، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر بنیادی سہولتوں کی دستیابی کے لئے ‏ما [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کا مقدمہ

    پاکستان  دہشت گردی کی  جنگ لڑرہا ہے۔یہ کوئی معمولی جنگ نہیں بلکہ ایک مشکل اور طویل جنگ ہے۔ انتہا پسندی اور دہشت گردی نے ہماری معاشرت و سماج کو بری طح متاثر کیا ہے اور ہمیں شدید  تنقید کا سامنا رہاہے۔  پاکستان کی ریاست، حکومت، سیاسی قیادت سمیت فوج یا دیگر سیکورٹی ادا� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کو سیاست کا اکھاڑا نہ بنایا جائے

    حکومت کے نمائیندوں کو اس بات کی داد تو دینا پڑے گی کہ وہ کسی غیر موافق رائے پر بھی بدمزہ نہیں ہوتے بلکہ شکست میں بھی فتح کے مزے لینے کا فن جانتے ہیں۔  سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے سینیٹ انتخابات کے بارے میں صدارتی ریفرنس کو مسترد کردیا گیا ۔   پانچ میں سے چار ججوں � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بھارت معاہدہ:’خیر کی خبر‘

    یوٹیوب پر جاؤ تو پاکستان کے ’سینئر‘ صحافیوں کا ایک ہجوم نظر آتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اندر کی خبر دیتے ہوئے حیران کردیتا ہے۔ ان میں سے کسی ایک کو بھی تاہم علم نہ ہوپایا کہ جنوبی ایشیا کے دو ازلی دشمنوں، پاکستان اور بھارت، کے مابین مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اس کی ب [..]مزید پڑھیں

  • یہ کمپنی کیسے چلے گی؟

    سینیٹ آف پاکستان آج سے نہیں بلکہ مدتوں سے بدنام ہے۔ سالہا سال سے یہ تاثر موجود ہے کہ سینیٹ کا رُکن بننے کیلئے کچھ لوگ اپنی دولت کا استعمال کرتے ہیں اور اراکینِ اسمبلی کے ووٹ خرید کر پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کے رکن بن جاتے ہیں۔  لیکن کیا پاکستان میں صرف اراکینِ اسمبلی ہی اپ� [..]مزید پڑھیں