تبصرے تجزئیے

  • فن اور فنکار کا میوزیم: ٹیٹ بریٹن

    لندن دنیا کا خوبصورت اور معروف شہر ہے۔ اس میں دو رائے نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ لندن ایک تاریخی شہر بھی ہے اوراس کی مخصوص پہچان یہاں کی تاریخی عمارتیں، معروف شاپنگ سینٹر، ثقافت، تعلیی نظام،  پب، تھیٹر،میوزیم، صاف ستھری سڑکیں اور فٹ پاتھ کے علاوہ ٹرانسپورٹ کا عمدہ نظام، کھانے پی [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم سے تالیم تک

    اِدارہ  رسالت  ﷺ سے  جاری ہونے والے ایک فرمان کے مطابق علم حاصل کرنا ہر مسلمان  پر بلا تخصیصِ تذکیر و تانیث  فرض ہے ۔  شریعت کے  قانون کے مطابق فرض کا تارک فاسق و فاجر ہوتا ہے۔  فسق و فجور کیا ہے؟  اس کی شرعی تعریف تو کوئی مفتی ہی کرسکتا ہے  مگر ایک عام آد [..]مزید پڑھیں

  • وزیر آؤٹ!

    ناروے کے وزیرِ خاندانی اُمور شیل اِنگولف روپستا معافیاں مانگ مانگ کر تھک گئے مگر اپنی کُرسی نہ بچاسکے۔ کل وہ پارٹی کی صدارت اور وزارتِ سے خود ہی مُستعفی ہوگئے۔ دوروز پہلے تک روپستا وزیر ہونے کے ساتھ رُکن قومی اسمبلی اور کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بھی تھے۔ مگر اُن کے پاس ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

    جس طرح امریکہ کو اندازہ نہیں تھا کہ افغان قالین اس قدر تیزی سے پیروں تلے سے کھسک جائے گا، اسی طرح پاکستان کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ افغان قالین پیروں تلے آنے سے پہلے ہی پھسلنا شروع ہو جائے گا۔ سی آئی اے کا تخمینہ تھا کہ تیس سے نوے دن کی کھڑکی مل جائے گی جس کے دوران افغانستان سے م [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر بننے کے سپنے

    جب ہم سکول میں گئے تو آنکھوں میں صرف ایک خواب تھا اور وہ یہ کہ جلد ہی جماعتوں پر جماعتیں پاس کر کے ڈاکٹر بنیں گے اور ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔ اس خواب اور اس کی تعبیر کے درمیان وہ ہزاروں دلچسپ کہانیاں آن کھڑی ہوئیں جو دن رات دماغ میں اودھم مچاتی تھیں۔ اس شور و غوغے کا نتیجہ یہ ہو [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: اپنی اپنی خیر منائیں

    یاد پڑتا ہے کہ امریکہ کی مدد سے کارگل میں پھنسے پاک جوانوں کی بحفاظت واپسی کا بندوبست کر کے اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف پاکستان واپس لوٹے تو میں نے وزیر خارجہ سرتاج عزیز کے استفسار پر میاں صاحب کو مشورہ دیا کہ وہ ’کارگل کی فتح‘ کا ہار گلے میں مت ڈالیں۔ ایسا کیا تو یہ کا� [..]مزید پڑھیں

  • طلبا سرکاری سکولوں سے کیوں بھاگتے ہیں؟

    آج میں اپنے پڑوسی گاؤں بنڈلی ایک بنک آفیسر راجہ شاہنواز  کے والد صاحب کی وفات پر تعزیت کے لیے گیا۔ واپسی پر دو مقامات پر مجھے کہا گیا کہ راستے میں گورنمنٹ پرائمری سکول بنڈلی کو دیکھ جانا اور ہوسکے تو اس ہر قلم اٹھانا۔ اس سے مزید اندازہ ہوا کہ لوگ میرے کالم پڑھتے بھی ہیں اور � [..]مزید پڑھیں

  • جس تن لاگے سو تن جانے

    سانپ نکل گیا، اب  لکیر پیٹ رہے ہیں کہ یہ سب  کیوں اور  کیسے ہوا؟ اس قدر تیزی سے کیسے  ہوا؟  روپے اور ڈالر کی شرح مبادلہ پچھلے چند ہفتوں کے دوران  تیزی سے گری۔ کہاں  یہ کہ  اسی سال مئی میں روپے کی شرح مبادلہ 162/163  سے مضبوط ہوتے ہوتے 152  روپے ہو گئی۔ وضاحتوں [..]مزید پڑھیں