تبصرے تجزئیے

  • بھارت میں افسوسناک فضائی حادثہ

    بھارت کے شہر احمد آباد میں انڈین ائیرلائن کی پرواز  171 کے ساتھ پیش آنے والے حادثے اور کثیر تعداد میں  مسافروں و شہریوں کی  ہلاکت پر بھارت کے علاوہ ہمسایہ ملک پاکستان میں بھی شدید رنج و غم محسوس کیاجارہا ہے۔  پاکستان کے صدر، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع و پی آئی اے ک [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف بےرحم اشرافیہ کی سہولت کار؟

    عام آدمی ریلیف مانگے تو کہا جاتا ہے آئی ایم ایف اجازت نہیں دے رہا لیکن جب اشرافیہ پر قومی خزانہ لٹانے کی باری آئے تو آئی ایم ایف بھی کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ اصل کہانی کیا ہے؟ تنخواہوں کا معاملہ ہو یا پینشن کا، بجلی کے بل ہوں یا پیٹرول کی قیمتیں، خلق خدا دہائی دیتی ہے تو ملک الشع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تبلیغی جماعت اور سوشل میڈیا

    سوشل میڈیا کی توپوں کا رُخ ان دنوں تبلیغی جماعت کی طرف ہے۔ کہتے ہیں ڈائن بھی آٹھ گھر چھوڑ دیتی ہے۔ سوشل میڈیا کے لیے شایدکوئی گھر آٹھواں گھر نہیں۔ تبلیغی جماعت کے تصورِ دین سے مجھے بھی شکایت ہے۔ دین کے اجتماعی تقاضوں کا اس کی دعوت میں کہیں گزر نہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ ضعیف او� [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ، ایک جائزہ

    بجٹ آگیا ۔ کیا یہ بجٹ عوامی توقعات کے مطابق ہے۔ یہ ایک مشکل سوال ہے کیونکہ اس کے لیے پہلے عوامی توقعات سمجھنا ہوں گی۔ ہمارے لیے یہ بات جاننا ضروری ہے کہ لوگوں کو اس بجٹ سے کیا توقعات تھیں۔ اس کے بعد ہم اس بات کا احاطہ کر سکتے ہیں کہ کیا لوگوں کی اس بجٹ سے توقعات پوری ہوئی ہیں کہ [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کا بیوپار اور بنیے کا تار

    منٹو اپنے ہی رنگ کا لکھنے والا تھا۔ امرتسر کے شرارتی لڑکے کی ابھی مسیں نہیں بھیگی تھیں کہ 1919  کا جلیانوالہ باغ ہو گیا۔ پنجاب میں مارشل لا لگ گیا۔ امرتسر کی سرکش گلیوں میںآزادی کی ہوائیں چلنے لگی تھیں۔ ریٹائرڈ مگر دل پھینک سب جج غلام حسین کے سات سالہ لڑکے نے اردو زبان کے پر� [..]مزید پڑھیں

  • عید قربان کے رنگ

    پاکستانی قوم کی ہمت ہے کہ مہنگائی بدامنی اور نفسا نفسی کے دور میں بھی عید کا تہوار بھی جیسے تیسے منا ہی لیتی ہے کہ بیچارے عوام کے لیے تو اب خوشی کے مواقع کم ہی میسر آ تے ہیں ورنہ تو بقول منیر نیازی: اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا الب� [..]مزید پڑھیں