تبصرے تجزئیے

  • عشق کا قافلۂ سخت جاں

    مسلمانوں کی فطرت میں عشق و مہر کی حکمرانی ہے اور اِسی کی آگ سے اِس کا وجود رَوشن رہتا ہے۔ حضرتِ اقبالؔ کی پوری شاعری اِسی تصور کے گرد گھومتی ہے جو بڑی سادگی سے رازِحیات افشا کرتی ہے۔ وہ کہتے ہیں: بجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہے خِرد کو غلامی سے آزاد [..]مزید پڑھیں

  • بولی وڈ کے سیکولر امیج کی موت

    سپنوں کی دنیا جسے ہم بولی وڈ کے نام سے جانتے ہیں، اپنے اندر بے انت داستانیں سموئے ہوئے ہے۔ ان میں سے بیشتر تلخ کامیابیوں کی جڑوں میں ہزاروں ناکامیاں، رنگوں کے سیاہ پس منظر، خوشیوں کے پیچھے غم، جشن کے پہلو میں اسکینڈلز اور بلاک بسٹرز کی تہہ میں خودکشیاں ہوتی ہیں۔ رنگوں کی یہ دن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟

    پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟ دل نے یہی سوال چند دن پہلے مشاہد اللہ خان کے بارے میں بھی اٹھایا۔ ایک مذہبی آدمی اس کا یہ جواب دے سکتا ہے کہ یہ خدا کا فیصلہ ہے کس نے کب تک اس دنیا میں رہنا ہے۔ نظم حیات میں کوئی ناگزیر نہیں۔ بہت بڑے لوگ، اتنے بڑے کہ انسانی سوچ ان کا مقام � [..]مزید پڑھیں

  • دو سیاستدان، دو کہانیاں

    دو سیاستدان پاکستان کے دو مختلف چہروں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ایک کا نام پرویز رشید ہے۔ یہ وہ آدمی ہے جس نے طالب علمی کے زمانے میں پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کے خلاف مزاحمت سے سیاست شروع کی۔ دوسرے فوجی ڈکٹیٹر جنرل یحییٰ خان کے خلاف بھی پرویز رشید نے مزاحمت کی۔ تیسرے [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی دھاندلی کا تدارک مگر کیسے؟

    ہم میں سے ہر شخص کی یہ تمنا ہے کہ ترقی یافتہ جمہوری ممالک کی طرح ہمارے ملک میں بھی ایک مستحکم اور آئیڈیل جمہوری سسٹم مضبوطی سے قائم و دائم ہو جائے۔ لیکن یہاں سب سے بڑی خرابی سول ملٹری تعلقات میں غیر آئینی ہتھکنڈوں کے استعمال کی صورت شروع دن سے چلی آ رہی ہے۔ بارہا یوں م� [..]مزید پڑھیں

  • ملتان رنگ: پروفیسر انور جمال اور رول نمبر257

    ملتان کے ادبی منظرنامے میں کون کون سی ادبی تنظیمیں متحرک رہیں ۔ کون سے شاعر، ادیب اور نقاد سرگرمی کے ساتھ ماضی کی ادبی تقریبات ،تنقیدی اجلاسوں اور مشاعروں میں شرکت کرتے رہے۔ یہ موضوع آج ہمارے لیے بے شک اہم نہ ہو لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ماضی کی یہ تقریبات آنے والے لوگوں کے [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی تلخیاں کم کریں

    سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد باقی ماندہ ملک میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر تھی جب ذوالفقار علی بھٹو نے 31دسمبر 1971کو ملک کے پہلے صدر اور سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کے طور پر حلف اٹھایا۔ کیونکہ ملک بے آئین تھا۔ مغربی پاکستان کی حزبِ اختلاف کی قیادت نالاں تھی اور تلخیاں اپنے عروج [..]مزید پڑھیں

  • ایوانِ بالا کا الیکشن اور ایک سینیٹر کی باتیں

    سینیٹ آف پاکستان کو ایوان بالا بھی کہتے ہیں ۔  ایک پارلیمانی نظام میں سینیٹ سے بڑا اور معتبر کوئی ادارہ نہیں ہوتا۔ آزاد دائرہ المعارف کے مطابق اس ایوان کے قیام کی بنیادی وجہ تمام وفاقی اکائیوں اور طاقتوں کو ایک جگہ پر نمائندگی دینا ہے۔  ایوانِ زیریں یا قومی اسمبلی میں م [..]مزید پڑھیں