تبصرے تجزئیے

  • دھاندلی کی آپ بیتی

    میں دھاندلی ہوں، میں انتخابات کے ماتھے کا کلنک ہوں۔ میں زور آوروں اور طاقتوروں کی باندی ہوں اور کمزوروں کے خلاف استعمال ہوتی ہوں۔ میں ہر اس الیکشن میں حملہ آور ہوتی ہوں جس میں انتظامیہ کمزور، حکمران بےحس اور جانبدار ہوں اور جہاں کا ایک فریق طاقت کے نشے میں چُور ہو۔ میرا سہا [..]مزید پڑھیں

  • رہبردکھوں سے نجات کا رستہ دکھا گیا

    پتہ نہیں پہلی ملاقات رہبر سے کب ہوئی تھی، یہ تو اب اضافی سی بات ہے ۔ جن کے ساتھ پہلی ملاقات یاد نہ رہے، وہ یقینی طور پر ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جن کے ساتھ ہمارا تعلق اتنا پرانا ہوتا ہے کہ جیسے وہ ہمیشہ سے ساتھ ہوں ۔ رہبر صمدانی بھی ایسے ہی تھے ۔ ہنستے مسکراتے ، جملے بازی کرتے ، طنز ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اردو: ہماری قومی اور تہذیبی شناخت کی علامت

    یہ چالیس افراد پر مشتمل سیاحوں کا ایک قافلہ تھا جس میں 14 مختلف ملکوں کے لڑکے، لڑکیاں اور مرد و خواتین ایک دوسرے کے ہم سفر ‏تھے۔ اس قافلے کو ایک آرام دہ کوچ کے ذریعے لندن سے پیرس پہنچنا تھا۔ کوچ میں سفر کے آغاز پر نوجوان ٹورسٹ گائیڈ یعنی سیاحتی رہنما نے تمام ‏مسافروں کا تع [..]مزید پڑھیں

  • آٹزم کا شکار بچوں کے مسائل

    آٹزم پر کافی فلمیں موجود ہیں جیسے کہ ’مائی نیم ایز خان‘، رین مین‘ اور’فاریسٹ گمپ‘۔  آٹزم پر  ورکشاپ میں شرکت کرنے والے اساتذہ سے کہا گیا کہ جو دائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں وہ الٹے ہاتھ سے لکھیں اور جو بایاں ہاتھ استعمال کرتے ہیں وہ دائیں ہاتھ سے ایک منٹ کے اندر اند� [..]مزید پڑھیں

  • ہائیبرڈ نظام حکومت اور ڈیپ اسٹیٹ کی طاقت

    جاننا چاہئے کہ ہائیبرڈ نظام حکومت میں اشاروں کی کیا اہمیت ہوتی ہے۔ اگر پیغام کی درست ترسیل نہ ہو یا تفہیم میں غلطی ہوجائے تو ڈسکہ کی دھند  جیسا معاملہ ہوجاتا  ہے۔ یا سینیٹ انتخاب کے طریقہ کار کی آئینی حیثیت  پر بحث  کو پارلیمنٹ کی بجائے سپریم کورٹ میں منعقد کرنا پڑت [..]مزید پڑھیں

  • مطالعہ پاکستان بذریعہ ضمنی انتخابات

    ضمنی انتخابات میں عموماً عوامی شرکت اور پارٹی کارکنان کا جوش و خروش عام انتخابات سے کہیں کم ہوتا ہے۔ تجزیہ نگاروں کا تجزیاتی مفروضہ بھی یہی ہے کہ اکادکا سیٹوں پر ہونے والے مقابلے کو ضرورت سے زیادہ اہمیت نہ دینا ہی بہتر ہے۔ مگر پچھلے ہفتے نوشہرہ، ڈسکہ اور وزیر آباد کے ضمنی � [..]مزید پڑھیں

  • گردش رنگ چمن: جاشوا کے شب و روز

    گردش نان جویں کا رخ کوئی نہیں توڑ سکتا۔ہم عموماً روزمرہ کی گفتگو میں لفظ ”دانہ پانی“ کا استعمال کرتے ہیں اور ساتھ ہی کہتے ہیں کہ دانہ پانی پر کسی کو اختیار نہیں۔ اور اسی نان جویں کی عملی حکایت نہیں بھی درپیش ہے۔  ہم گزشتہ چالیس سال سے یورپ، افریقہ، مڈل ایسٹ اور امریکا � [..]مزید پڑھیں

  • مادری زبانوں کا عالمی دن

    فروری میں  پاکستان سمیت دنیا بھر میں  مادری زبانوں کا دن منایا گیا۔  دنیا میں جنم لینے والے ہر بچے کی پہلی زبان کو مادری زبان کہتے ہیں جو  علاقائی معاشرت کی مروجہ زبان ہوتی ہے۔  یہ صرف بچے کو جنم دینے والی ماں کی زبان ہی نہیں ہوتی بلکہ اُس معاشرے کی زبان ہوتی ہے جس می� [..]مزید پڑھیں