تبصرے تجزئیے

  • ڈوگ کی بڑھتی ہوئی چوری اور بیچارہ کتا

    انسان اپنی زندگی میں طرح طرح کے مسائل سے ہمیشہ گھر ا ہوتا ہے۔ کبھی وہ اپنے ارد گرد کے ماحول اور حالات سے متاثر ہوتا ہے تو کبھی اسے اپنوں کے غم ستاتے رہتے ہیں۔ کبھی غیروں کی زیادتیاں سے جینا دو بھر ہوجاتا ہے توکبھی اپنوں سے  عاجز آجاتا  ہے۔ کبھی انسانیت کا رونا روتے تو کبھی [..]مزید پڑھیں

  • جج بمقابلہ جج: چارج شیٹ کا جواب ضروری ہے

    ترقیاتی فنڈنگ کیس میں اختلاف پیدا ہونے کے بعد جسٹس قاضی  فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس گلزار  احمد کے  جاری کردہ عدالتی فیصلہ  پر 28 صفحات پر مشتمل  ایک  اختلافی نوٹ لکھا ہے۔   اور چیف جسٹس گلزار احمد  کے یک طرفہ  اور اچانک فیصلہ  کو  غلط قرار دیا ہے۔ ان کا ک� [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ آئینی ادارہ ہے یا سیاسی کلب؟

    سینیٹ کے قیام کا مقصد اگر چاروں صوبوں میں احساسِ برابری پیدا کرنا تھا تو وہ مقصد کب کا پتلی گلی سے نیچا نیچا ہو کے نکل لیا۔ اب تو یہ ادارہ احساس برتری ثابت کرنے کا اکھاڑہ ہے۔ سینیٹ میں ہر یونٹ کو برابری کی سطح پر نمائندگی دی گئی تاکہ وفاق کسی ایک صوبے کی کثرتی آمریت کا شکار نہ ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاک ڈاؤن سے کورونا وبا ختم نہیں ہوگی

    جرمنی کے ایک بڑے ہفت روزہ جریدے فوکس آن لائن کی صحافی پیڑا ایپفل کے مطابق چانسلر آفس میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کے بعد شدید قسم کے اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔ ماہر انفیکشن ماتھیاس شارپے جو کہ کولون کی یونیورسٹی کے شعبہ طب کے پروفیسر رہ چکے ہیں اور جو عرصہ دراز تک وفاقی جمہوریہ کے [..]مزید پڑھیں

  • دے جا سخیا راہ خدا!

    یونیورسٹی سے گھر جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک کے تین اشارے آتے ہیں۔ جوں ہی اشارہ سرخ ہوتا ہے بھکاریوں کی ایک فوج گاڑیوں پر یلغار کر دیتی ہے۔ ہاتھوں میں پھول تھامے معصوم بچے، گود میں بچہ اٹھائے عورتیں، تسبیح اور پنج سورہ لیے باریش ادھیڑ عمر آدمی، کٹے ہوئے بازو یا ٹانگ والا جوان ف� [..]مزید پڑھیں

  • مادھو سے زاہد ڈار تک

    یہ بات کہتے ڈر لگتا ہے مگر کہے بنا رہا بھی نہیں جاتا۔ انتظار حسین کو اپنے کالموں کے لئے عجیب و غریب کرداروں کی تلاش رہتی تھی اور انہی کرداروں میں زاہد ڈار انہیں مل گیا تھا۔ پھر کیا تھا۔ اب تو زاہد ڈار تھا اور انتظار صاحب کے کالم۔  زاہد ڈار کوئی انوکھی بات کہتا اور وہ ان کے کال [..]مزید پڑھیں

  • سر زمینِ پاک ہے یا مصر کا بازار ہے

    ایک حالیہ بیان میں وزیرِ اعظم  عمران خان نے بتایا کہ بلوچستان میں سینٹ کے ایک ووٹ کی بولی  پانچ سے سات کروڑ روپے تک لگ رہی ہے۔ اس لحاظ سے پاکستان میں ایم پی اے بننا اور وہ بھی بلوچستان جیسے صوبے کا انتہائی منافع بخش’کاروبار‘ہے۔سینٹ کے ایک ووٹ سے ہی وارے نیارے ہو جاتے ہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا عثمان بزدار استعفیٰ دیں گے؟

    مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کے  شور شرابے کو   سیاسی پروپیگنڈا کہہ کر نظر انداز بھی کردیا جائے   لیکن پاکستان الیکشن کمیشن کے مؤقف میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ کمیشن نے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75  کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ روکنے کا  حکم دیتے ہوئےبتایا ہے کہ 20 کے لگ بھگ پریزائی [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ الیکشن کا ہنگامہ
    • تحریر
    • 02/20/2021 6:09 PM
    • 5800

    سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ تو ان کا  مطالبہ تھا جو ہم پورا کر رہے ہیں، یہ آج کس منہ سے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔  ٹاک شو میں پی ٹی آئی کے ایک سرکردہ رہنما نے اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے سارا زور اسی  نکتے پر لگایا۔  جواب آیا کہ آپ کو میثاق جمہوریت  کی اچانک یاد کیوں آ رہی [..]مزید پڑھیں