تبصرے تجزئیے

  • کرونا وائرس نام نہاد لیڈر شپ نگل گیا

    اسے مشیت خدا کہیے، قدرت کا نظام، فطرت کا انتقام کہیے، اسرائیل امریکہ کی سازش سمجھیں یا انسان کی غلطیوں کا خمیازہ، لیکن انسانی آنکھ سے نظر تک نہ آنے والا کورونا وائرس نوع انسانی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر چکا ہے۔ کچھ سال قبل جب ڈینگی نے پنجے گاڑے تھے تب یہ عجب لگتا تھا کہ ایک نا [..]مزید پڑھیں

  • کورونا پر مولانا طارق جمیل کو ایک کھلا خط

    ڈئیر مولانا، سلام۔ مجھے یہ تو معلوم تھا کہ دین آپ کا کاروبار اور آپ کی سیاست ہے، جس کی بدولت بغیر ٹیکس دیے، آپ ایک شاہانہ زندگی گزارتے ہیں اور اس سیاست کی بدولت وزیر اعظم ہاؤس سے لے کر آرمی ہاؤس تک، طاقت کے ہر محل کا در آپ پر وَا رہتا ہے۔ یہ آپ کی کامیاب سیاست کا کرشمہ ہے کہ آپ جس [..]مزید پڑھیں

  • سینائے مصر کی بدوی خاتون

    سینا فیروز کی سرزمین ہے۔ یہیں مصر کی مشہور پہاڑ طور سینا (سینین) ہے جس پر حضرت موسی (علیہ السلام) کو اللہ تعالی کی تجلی ہوئی تھی۔ ان کو دو دفعہ اللہ تعالی سے ہم کلامی کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ تعالی نے سورہ الطور میں اس کوہ کی قسم کھائی ہے۔ یہیں صحرائے سینا میں وادی مقدس (طوی) ہے جس پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قوم کا اعتماد بحال رکھنا ہوگا

    کورونا وائرس کا مرض ایک عالمی بحران ہے او رہمارے جیسے ملکوں کو بھی اس مرض نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ مرض ابھی اور زیادہ شدت سے ہمیں کسی بڑے بحران میں مبتلا کرسکتا ہے۔  پاکستان کی ریاست یا حکومت نے اس مرض سے بچاؤ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر بڑے سخت فیصل� [..]مزید پڑھیں

  • آیا کرونا کراچی

    یہ تو ہونا ہی تھا۔ کرونا کی بلا دنیا کے کسی گوشے میں سر اٹھائے، اسے کراچی پہنچنا ہی تھا۔ کراچی کے لوگ اسے بین الاقوامی شہر سمجھتے ہیں، تو پھر پوری دُنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لینے والی اس دبا کو یہاں بھی آنا تھا۔ سو آگئی ہے اور شہر والے بھی بے خبر نہیں ہیں۔ ان کی ایک آنکھ کھُلی [..]مزید پڑھیں

  • حضرت مولانا کو وزیر اعظم بنایا جائے

    عزت ہو تو ایسی، احترام ہو تو ایسا، قدر ہو تو ایسی، مقام ہو تو ایسا، تعظیم ہو تو ایسی، اعزاز ہو تو ایسا، مقبولیت ہو تو ایسی۔ وہ جہاں جاتے ہیں دروازے کھل جاتے ہیں، ہر جگہ انہیں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ نواز شریف کے ہاں جائیں تو وہ صدقے واری جاتے ہیں۔ عمران خان سے ملنے جائیں تو وہ خ� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا وائرس کا خوف زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے

    کورونا وائرس ایک آفت ناگہانی کی شکل میں دنیا پر حملہ آور ہو چکی ہے اور گلوبل دنیا دیکھتے ہی دیکھتے سمٹنا اور سکڑنا شروع ہوئی تو شہروں محلوں سے ہوتی ہوئی گھروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ کیا پسماندہ ممالک اور کیا جدید ترین ترقی یافتہ سبھی ممالک سراسیمیگی کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا شہباز کی واپس پرواز باعمل بانصیب ہوگی؟

    شہباز شریف کی ملک واپسی کی خبریں ہر طرف گردش کر رہی ہیں۔ لندن میں خاندانی ذرائع تاریخ بتائے بغیر ان خبروں کی تصدیق کرتے ہیں اور ساتھ یہ بھی بتاتے ہیں کہ ہم سب شہباز شریف کو ایک نئے انداز سے دیکھیں گے۔ پاکستان میں کسی کونے سے بھی کوئی ایسا لائحہ عمل بنتے ہوئے نظر نہیں آ رہا جو شہ [..]مزید پڑھیں

  • کورونا اور اندر کا جانور

    ہر انسان میں کوئی نہ کوئی جانور پوشیدہ ہے جو آزمائش کی گھڑی میں اندر سے نکل آتا ہے۔ انسان کی اصلیت جاننے کی جو چند کسوٹیاں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ کسی شخص کے کھانے پینے کے آداب کیا ہیں۔ وہ لین دین میں کتنا پکا یا کچا ہے اور آزمائش کی گھڑی میں اس کا کردار اندر سے کیا نکل کے ا [..]مزید پڑھیں

  • افغان بحران اور درپیش چیلنجز

    افغان بحران کا حل بہت زیادہ پیچیدہ ہے۔ اس کی وجہ افغانستان میں مختلف فریقین میں موجود داخلی کشمکش، بداعتمادی اور ٹکراؤ کی سیاست ہے اور یہ ہی بحران کسی بڑے ممکنہ حل میں رکاوٹ بھی ہے۔ افغان امن معاہدہ ایک بڑی پیش رفت کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے، لیکن اس  سے فوری طور پر بڑے بہتر � [..]مزید پڑھیں