تبصرے تجزئیے

  • سپریم کورٹ پر ’خود کش حملہ‘ نہ کریں

    چیف جسٹس گلزار احمد نے سینیٹ ووٹنگ کے سوال پر صدارتی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے آئین کو ’سیاسی دستاویز ‘ قرار دیا ہے۔ اس طرح خود اپنا اور سپریم کورٹ کا سیاسی کردار متعین کرتے ہوئے ایک بیباکانہ سیاسی رائے دی ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے م� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستانی عدلیہ میں سیاست ہے؟

    اسمبلی میں وہ عوامی نمائندے بیٹھتے ہیں جنہیں عوام سر پہ بٹھائیں لیکن عدالت کے منصف کو عوام نہیں نظام بناتا ہے۔ اسی نظام سے عدالت چلتی ہے۔ یہ نظام پہلے سے طے شدہ قواعد و ضوابط، قوانین اور آئین کے مطابق کام کرتا ہے جیسے روبوٹ۔ مسئلہ یہ ہے کہ نظام تو روبوٹک ہوسکتا ہے انسان نہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ؟

    ریاست مدینہ میں کیا وہ کچھ ہو سکتا  تھا جو آج پاکستان کی سیاست میں ہو رہا ہے؟ ہم نے سیاست کو مسلمان بنانے کی کوشش کی مگر اہلِ سیاست کو ’مسلمان‘ بنانا ضروری نہیں سمجھا۔ ریاست کو اسلامائز کیا مگر حکمرانوں کی شخصیت کو اسلامی نہ بنا سکے۔ ریاست نے کلمہ پڑھ لیا مگر یہ کلمہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ظالم کی کوئی قومیت نہیں ہوتی

    بلوچستان کی کچھ دُکھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں فریادی بن کر اسلام آباد آئیں تاکہ وزیراعظم عمران خان تک اُن کی آواز پہنچ سکے۔ افسوس کہ عمران خان کی حکومت کے کچھ وزیروں نے ان دُکھی مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کی فریاد سننے کی بجائے ان کے سامنے پنجاب کی مظلومیت کا مقدمہ پیش کر دیا [..]مزید پڑھیں

  • جوبائیڈن حکومت کو درپیش چیلنجز؟

    جوبائیڈن حکومت کو داخلی محاذ پر جو چیلنجز درپیش ہیں ان کی اس قدر متنوع جہتیں ہیں کہ تفصیل میں جائیں تو پورا کالم انہی کی نذر ہو جائے گا۔ ہمارے قارئین کو شاید ان ایشوز سے کوئی اتنی زیادہ دلچسپی نہیں ہو گی۔ اس لئے ہم ان کے خارجی محاذ پر پہلے بڑے چیلنج یعنی چائینہ پالیسی پر بات کر [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ لے لو ووٹ

    یہ ’کرپشن کی ٹرالی‘ ہے رکنے کا نام ہی نہیں لیتی۔ جہاں کسی نے اگر مگر کی تو اس پر رکھے ہوئے ایک بڑے سے بیگ سے رقم نکال کر اس کے حوالے کی اور آگے بڑھ گئی۔ مسئلہ زیادہ سنگین ہوا تو پورا بیگ ہی حوالے کردیا۔ پھر دوسرا بیگ آگیا۔ اب کاروبار میں ضمیر نام کی کوئی چیز ہوتی نہیں کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • تشریف لاتی ہیں مردوں کی دشمن

    ’ سنبھل کے بیٹھئے، آ رہی ہیں مردوں کی دشمن۔  انہوں نے عورت کی بے مہار آزادی کا جھنڈا اٹھا رکھا ہے۔ دیکھتے ہی ڈر لگتا ہے کہ جانے کیا کہہ دیں۔ تحریری کلاس لینے میں تو بہت ماہر ہیں۔سادہ لوح عورتوں کو پٹیاں پڑھا کے خراب کر رہی ہیں ۔  اپنی بیویوں کو ان سے دور ہی رکھو، عورت کا مق [..]مزید پڑھیں

  • بربادی کہاں ہو رہی ہے؟

    اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں ہمارا شمار 66 ویں نمبر پر ہے ۔ اس رپورٹ کو مرتب کرنے کے لئے جن عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، ان میں فی کس آمدنی، صحت مند زندگی، سماجی آزادی، معاشرتی تعاون اور بدعنوانی وغیرہ شامل ہیں۔ اس رپورٹ [..]مزید پڑھیں