تبصرے تجزئیے

  • مفاد پرستوں کے سیاسی ہتھکنڈے

    دوسری جنگ عظیم کی  تیاریوں کے دوران غیر فطری اتحاد نے بہت زور پکڑا تھا۔ سیاست میں غیر فطری اتحاد سے مراد مختلف سیاسی قوتوں کے درمیان ایسے اتحاد ہوتے ہیں جو کسی اصول اور نظریے کے بجائے صرف اور صرف سیاسی مفاد کی بنیاد پر ہو ۔ دوسری جنگ عظیم سے پہلے کئی اتحاد بنے اور ٹوٹے۔  ا [..]مزید پڑھیں

  • پارٹی اور کیمپین فنڈنگ پُراسرار کیوں؟
    • تحریر
    • 02/15/2021 5:13 PM
    • 3940

    دیکھیں، نظام  عدل سے   گِلے  اپنی جگہ مگر ہمارے ہاں  ایک اہم  مسئلہ انصاف کے بارے میں ہمار رویہ بھی ہے۔  ہم عدالت میں انصاف کے لئے نہیں جاتے، بلکہ اپنی مرضی کا انصاف ڈھونڈنے جاتے  ہیں۔  معروف قانون دان اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر  نے  شرکا کے  ایک سوا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چلتے پھرتے درخت کا سفرِ آخرت

    آج میں بہت اُداس ہوں۔ مجھے لگتا ہے لاہور 1947  کے بعد  ایک بار بھراتھل پتھل کی زد میں آ کر  اُجڑ گیا ہے۔  اس عہد کا سب سے بڑا لاہور شناس، ایک چلتا پھرتا تُلسی کا بُوٹا، زاہد ڈار  پژمردہ  ہو کر زیرِ زمین  جا سویا ہے مگر وہ اپنی بہت قیمتی، نایاب اور لاجواب یادیں  لا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ عدلیہ کو اور عدلیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

    پچھلے سات عشروں میں نظریہ ضرورت سے لے کر جسمانی حملوں تک عدلیہ پر ایسے ایسے وار ہو چکے ہیں کہ اب عدلیہ کو چھینک بھی آئے تو بائیس کروڑ سائیلوں کا پتہ پانی ہونے لگتا ہے۔ عدلیہ پر جب بھی کسی فوجی آمر یا سویلین تانا شاہ کی جانب سے حملہ ہوا تو ہر بار زخمی ہونے کے باوجود وہ اٹھ کھڑی ہو [..]مزید پڑھیں

  • زاہد ڈار بھی چلا گیا!

    ادب کا شہر لاہور آج اداس ہے۔ بڑی دبیز دھند چھائی ہے۔ آسمان پہ چیلیں چکر کاٹ رہی ہیں اور سردی جاتے جاتے پھر لوٹ آئی ہے کہ اس شہر کے کتب بین اور قاری زاہد ڈار کی موت کا غم منا سکے۔ زاہد ڈار جیسے لوگ سردیوں ہی میں رخصت ہوتے ہیں۔ خزاں کی ایسی شاموں میں جب، لاہور کی سڑکوں پہ بیڑی پتے ا [..]مزید پڑھیں

  • چین کے ساتھ جنگ بندی، پاکستان کے ساتھ کیوں نہیں

    مشرقی لداخ اور لائن آف ایکچوول کنٹرول پہ فوجی تصادم کو ختم کرنے کا معاہدہ کیا ہوا کہ بھارتی اپوزیشن نے وزیراعظم مودی کو غدار قرار دے دیا۔  بھارت اور چین کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی تفصیلات کے سامنے نہ آنے سے کنفیوژن پھیلی اور کانگریس کے ناکام نیتا راہول گان� [..]مزید پڑھیں

  • نیب کی چغلیاں

    26جولائی 2020کی بات ہے۔ نیب نے 24گھنٹے بریکنگ نیوز دیتے ٹی وی چینلز کے کیمروں سے بچ بچا کر کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ اور وزارتِ خزانہ سندھ کے دفتر میں موجود اہم دستاویزات حاصل کیں۔  اس کارروائی کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کو واقعے کا پتہ چلا ت [..]مزید پڑھیں