تبصرے تجزئیے

  • آٹھ مارچ عورتوں کا دن نہیں ہے

    مجھے معلوم ہے کہ آپ اس عنوان سے اتفاق نہیں کرتے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ حیران ہوں کہ آج آٹھ مارچ کو جب کہ دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق پر بات ہو رہی ہے، عالمی رہنماؤں سمیت مقامی بیان بازوں تک، سب کے لئے صدیوں پرانے پامال بیانات دہرانے کا دن ہے۔ کہیں حفیظ جالندھری ماؤں، بہنوں، بیٹوں کو [..]مزید پڑھیں

  • وہ صبح کبھی تو آئے گی!

    سنتے آئے ہیں کہ قدیم زمانے میں جادوگر، منتر پڑھ کے انسان کو جانور بنا دیا کرتے تھے، کوئی اسم پھونک کے پورے شہر کو پتھر بنادیتے تھے، ’کھل جا سم سم‘ کے چار لفظ پہاڑ میں دراڑ ڈال دیا کرتے تھے۔ تشکیک پسند فطرت کو لگتا تھا یہ سب کہانیاں ہیں، مگر ہر کہانی فکشن نہیں ہوتی کچھ کہانی� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوتوا بھارت کو کہاں لے جائے گا؟
    • تحریر
    • 03/08/2020 3:08 PM
    • 5590

    یہ ایک   شدیدسفارتی  خفت تھی کہ  امریکی صدر کی نئی دہلی میں عین موجودگی کے وقت وہاں مسلم کش فسادات  پھوٹ پڑے۔  اس سے قبل نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر  کو متاثر کرنے کے لئے بندروں تک کو قابو کرنے اور تاج محل  کے سنگ مرمر کی چمک بحال کرنے کے  لئے ہلکان ہو رہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورتوں کی تحریک: نئی فکر کی ضرورت

    ہر برس آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں عورتوں کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد ریاستی، حکومتی، ادارہ جاتی سمیت معاشرے کے تمام طبقات میں عورتوں سے جڑے مسائل پر آگاہی اور ان کے سیاسی، سماجی شعور کی اہمیت کو پیش کرنا ہے۔ پاکستان کے تناظر میں بھی اس دن کی بڑی اہمیت ہے۔ کیونکہ پاک [..]مزید پڑھیں

  • مادر سری معاشرے سے پدر سری سماج تک

    لاکھوں سال تک بنی نوع انسان صرف شکار پر ہی گزر اوقات کرتا رہا۔ یہی وہ دور تھا جب انسانوں کے گروہ شکار کے پیچھے پیچھے سفر کرتے ہوئے دنیا کے مختلف علاقوں میں پھیل گئے۔ ان دنوں بودو باش کا نظام کچھ اس طرح ہوتا کہ مردوں کے گروہ شکار کی تلاش میں دور دور تک پھرا کرتے، جبکہ عورتیں، بچے [..]مزید پڑھیں

  • ٹی وی مباحثہ کی لذت اور عورتوں کے حقوق کا قضیہ
    • تحریر
    • 03/07/2020 9:48 PM
    • 6440

    بظاہر تو یہ معمول کا ٹاک شو تھا۔ شام ڈھلے سے رات گئے تک درجنوں ٹی وی چینلز اور پروگرام کے اژدھام میں سے ایک۔ فارمیٹ بھی اسی ڈھب کا تھا کہ ایسے مہمان مدعو تھے جو ہر اعتبار سے اجتماع ضدین تھے۔ موضوع کا انتخاب بھی ایسا تھا کہ توجہ کا دامن کھینچ لے۔ زیادہ تر ٹاک شوز اپنے پروگرام رو� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں امڈتے طوفان، کیا ہم تیار ہیں؟

    ایک ہفتہ قبل امریکہ اور افغان طالبان نے قطر میں ایک معاہدے پر دستخط کیے، جسے ایک تاریخی امن معاہدہ کہا جا رہا ہے۔ ایک ہفتے کے اندر ہی اس معاہدے کی پرتیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ اس معاہدے کا حشر جنوری 1973 کے امریکہ ۔ شمالی ویت نام معاہدے والا ہو گا یا اپریل 1988 [..]مزید پڑھیں

  • امان اللہ اس دور کا سب سے بڑا کامیڈین تھا

    یہ اُس زمانے کی بات ہے جب میں مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ سٹیج ڈرامہ ضرور دیکھتا تھا۔ دو ڈرامے لاہور کے الحمرا آرٹ سینٹر میں ہوا کرتے تھے اورایک باغ جناح کے اوپن ائیر تھیٹر میں۔ سنیما گھروں کوابھی تھیٹر میں تبدیل نہیں کیا گیا تھا۔ ایسا ہی ایک ڈرامہ دیکھنے میں باغ جناح گیا۔ مز� [..]مزید پڑھیں