تبصرے تجزئیے

  • پاکستانی برآمدات کے لیے مشکل وقت

    ابھی تو خوشی کے شادیانوں کی گونج تھمی نہیں اور اب ایسا لگ رہا ہے کہ خوشی، شرمندگی میں بدلنے والی ہے۔ ایک طویل عرصے سے حکومت کی جانب سے ہمیں یہ کہانی سنائی جارہی تھی کہ دسمبر کے مہینے میں برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کے حمایتی یہ کہہ رہے تھے کہ پچھلے کئی سالوں سے اتنا [..]مزید پڑھیں

  • چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی

    اگر آپ نے 50 سال سے زیادہ بغیر کسی وقفے کے بلا شرکت غیر پورے ملک پر حکمرانی کی ہو تو عادت اتنی آسانی سے نہیں بدلتی۔ آپ کے قابو میں ملک کے تمام وسائل و ذرائع ہوں، آپ جو چاہیں قانون بنائیں، آپ جسے چاہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیں یا زندگی سے محروم کر دیں، آپ جس کی جائیداد پر قبضہ کرن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محمد علی سدپارہ بہادر نہیں تھا

    راکھیوٹ پل کے کنارے ایک کھنڈر نما عمارت کے ویران کمرے میں ٹارچ کی دم توڑتی بیٹری کی آخری لو ٹمٹماتی تھی اور خاموشی میں سندھ سے ملتے گندھک بھرے پانی کی ایک نامانوس بو سرسراتی تھی۔ اس بیچ  ہم صبح کے انتظار میں اپنے سلیپنگ بیگز میں ٹھٹھرتے تھے۔ یہ اس وقت کا قصہ ہے جب فیری میڈوز [..]مزید پڑھیں

  • ایک فلم ضیا محی الدین پر

    ہم یہ تو جا نتے ہیں کہ ضیا محی الدین ہر سال دسمبر کی آ خری شام کو لاہور کے علی آ ڈیٹوریم میں اپنے ایجاد کردہ فن ’پڑھنت‘ کا مظا ہرہ کرتے ہیں اور یہ بھی جا نتے ہیں کہ یہ پڑھنت اتنی مقبول ہو چکی ہے کہ پاکستان میں ادب و فن کے جو بھی جشن منائے جا تے ہیں وہ ضیا محی الدین کی اس پڑھنت [..]مزید پڑھیں

  • واہ! محمد علی سدپارہ

    سدپارہ  بلتستان کے شہر سکردو کے نواح میں آباد ایک گاؤں کا نام ہے اور یہاں کے رہنے والے دوسرے علاقوں کے رہنے والوں کی طرح اپنے علاقے کی پہچان کے طور پر سدپارہ لکھتے ہیں۔ جو کہ  ان کی  اپنی سنگلاخ زمین سے محبت کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔  یوں تو ہرکم ترقی یافتہ یا پھر گمنا� [..]مزید پڑھیں

  • نیب اور سیاسی ترجیحات

    پاکستانی  ریاست  کا ایک بنیادی مسئلہ ادارہ سازی کے لیے سازگار ماحول، پالیسی، قانون سازی اور سیاسی سمجھوتہ نہ ہونا ہے۔ ہم مجموعی طور پر اداروں کی مضبوطی یا قانون کی حکمرانی کے مقابلے میں افراد یا بعض طاقت ور گروہ کی حکمرانی کے نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے ک� [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم بمقابلہ اسٹبلشمنٹ والی سیاسی تاریخ

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا مسئلہ صرف یہ نہیں کہ اس نے اپنے اہداف کی حوالے سے سیاسی توقعات کی غیر معمولی  نشونما کی ہے۔ ان کے حالیہ بیانات اس اتحاد کے بارے میں یہ تصور بنا رہے ہیں کہ یا تو یہ بہت کچھ کر گزریں گے اور یا پھر ایسی منہ کی کھائیں گے کہ سر نہ اٹھا پائیں گے۔ پی ڈی ای� [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کا کارنامہ

    اقتدار کی سیاست سے قطع نظر، پی ڈی ایم کی تحریک نے سماج کو کیا دیا؟ سود و زیاں کو پرکھنے کا ایک پیمانہ یہ بھی ہے۔سیاست، سیلاب کی طرح ہوتی ہے۔ دریاؤں اور نالوں میں جب پانی معمول کی سطح سے بلند ہوتا ہے تو کچھ بہالے جاتا ہے اورکچھ چھوڑ جاتا ہے۔ پانی کو بہرحال اترنا ہوتا ہے۔ پانی اتر [..]مزید پڑھیں