تبصرے تجزئیے

  • یہ دنیا زور آوروں کی ہے

    27نومبر کو امریکہ میں یومِ تشکر (Thanksgiving Day) کی قومی تعطیل تھی۔ امریکہ میں یہ دن ہر سال ماہِ نومبر کی چوتھی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ امریکہ میں بہت سے دن یا تہوار کیلنڈر کی تاریخ سے جڑے ہونے کے بجائے اُس ماہ میں کسی مخصوص دن کے حساب سے منائے جاتے ہیں، مثلاً مارٹن لوتھر کنگ جونیئر [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کا کھیل

    اقتدارکا کھیل زور آور کی فتح پہ منتج ہوتا ہے۔ دیگر مٹا دیے جاتے ہیں۔ تاریخ کی کتاب میں یہی لکھا ہے۔ استثنا موجود ہے مگر بہت تھوڑے ہیں جو اس کا ادراک کر پاتے ہیں۔ اس کے لیے اقتدار کی سیاست سے بلند ہو کر، اقدار کی سیاست کرنا پڑتی ہے اور کم لوگ ہیں جو اقدار کا انتخاب کرتے ہیں۔  � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک ’ننگ اسلاف‘ سے ملاقات

    ہمارے ارد گرد بے شمار لوگ ایسے ہیں جو خود پر عاشق ہیں۔ یہ خود پسند لوگ ہمہ وقت اپنے قصیدے پڑھنے میں لگے رہتے ہیں۔ ایسے بلند بانگ قصیدے کہ فردوسی بھی سنے تو ان کے سامنے کورنش بجالائے ۔ میرے جاننے والوں میں بھی ایسے کتنے ہی خود پسند افراد موجود ہیں جن میں ایک بڑی تعداد شاعروں کی ہ [..]مزید پڑھیں

  • واسطی صاحب کئی واسطوں سے ہمارے تھے!

    فون کی گھنٹی بجتی اور واسطی صاحب کی آواز سنائی دیتی ’’کیاکر رہے ہو؟ بس آ جاؤ ’’۔ اور ہم ان کے دفتر پہنچ جاتے تھے۔ دفتر بھی تو اے پی پی آفس کے اور ہمارے گھر کے قریب ہی تھا۔ وہ اصلی ملتانی تھے۔ خانیوال میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1970 میں لاہور جا ک� [..]مزید پڑھیں

  • عجائب گھر کی روح پرور زیارت

    استنبول میں سلطان احمد کی قبر پرفاتحہ خوانی کے بعد میں نے مشہورِ عالم عمارت ”آیا صوفیہ“ کا رُخ کیا جو قریب ہی واقع ہے۔ اس کے باہر زائرین کی اتنی طویل قطاریں تھیں کہ ان کا سرا عقب میں واقع سمندر تک چلا گیا تھا۔ دوپہر کا وقت اور جون کا مہینہ، دُھوپ میں تلخی تھی۔ اتنی طویل قط [..]مزید پڑھیں

  • بڑھک باز حکومت

    حالیہ ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد وفاقی حکومت کے ایک وزیر صاحب گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور انہوں نے بڑھک مار کر جشن منایا۔ ایک وزیر اعلیٰ صاحبہ نے قومی اسمبلی کی چھ اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر ضمنی الیکشن میں کامیابی کو جنرل الیکشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ضمنی الیکش� [..]مزید پڑھیں

  • نور مقدم کیس میں اختلافی نوٹ: چند سلگتے سوالات

    نور مقدم کیس کے فیصلے میں جسٹس باقر علی نجفی صاحب کا اضافی نوٹ پریشان کن ہے۔ اسے پوری معنویت کے ساتھ زیر بحث آنا چاہیے۔ اس کا تعلق محض قانون کی موشگافیوں سے نہیں، سماج کے تہذیبی ڈھانچے سے بھی ہے۔ جسٹس صاحب نے لکھا ہے کہ یہ کیس معاشرے میں پھیلتی ہوئی برائی ’لیو ان ریلیشن شپ&lsq [..]مزید پڑھیں