اپنے دین کی توقیر کروانی ہے یا تماشا بنانا ہے؟
- تحریر مختار چوہدری
- 06/25/2024 4:40 PM
پاکستان ایک مسلم معاشرہ ہے اور ہر معاشرہ اپنے دین اور اپنے عقائد پر کاربند ہو کر ایسے رویے اپناتا ہے کہ دنیا میں وہی سب سے اچھے نظر آئیں۔ ہر انسان کو یہ آزادی حاصل ہے کہ وہ جو بھی عقیدہ اپنانا چاہے اپنا سکتا ہے لیکن اسے یہ حق قطعی طور پر حاصل نہیں کہ وہ دوسرے کے عقیدے کی توہین کرے [..]مزید پڑھیں