تبصرے تجزئیے

  • کرپشن حقیقت، احتساب فسانہ

    میں صرف اسے سننے گیا تھا کہ آخر کرپشن کی کہانیوں میں حقیقت کتنی ہے اور احتساب میں شفافیت کتنی۔ اس نے بات کرنی شروع کی تو ساتھ میں یہ بھی کہہ دیا کہ یہ انٹرویو نہیں ہے بس آپ کی معلومات کے لئے ہے لہٰذا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط سمجھ میں آگئی۔ ’اس ملک میں بلاامتیاز احتساب تو مح� [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمان سازوں کے لیے ایک توجہ دلاؤ نوٹس

    پاکستان اپنے قیام کے بعد نو برس گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ مجریہ انیس سو پینتیس سے اپنی آئینی ضروریات پوری کرتا رہا۔تاآنکہ انیس سو چھپن کا آئین اختیار کیا گیا جس کے تحت طاقت کا سرچشمہ قومی اسمبلی قرار پائی۔ مگر یہ آئین ٹھیک طرح سے آزمائے جانے سے پہلے ہی نوزائیدگی میں پہلے مار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دو احمقوں کا زمیں پر ہے ملن۔۔۔

    جب سے امریکی صدر ٹرمپ کے ہندوستانی دورے کا اعلان ہوا تھا تب سے پوری دنیا کی نظر اس دورے پر لگی ہوئی تھی۔ ظاہر سی بات ہے امریکی صدر کا دنیا کے کسی بھی ملک کا دورہ کرنا کئی معنوں میں اہم سمجھا جاتا ہے اور اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورے پر نکلے تو دورہ متنازعہ بن ہی جاتا ہے۔  کیو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا مقدمہ: چند مثبت پہلو

    پاکستان کی ریاست، حکومت اور معاشرے کے تناظر میں ہمیں کئی طرح کے داخلی اور خارجی بحران نظر آتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر بحران ہمارے اپنے پید ا کردہ بھی ہیں، مگر ہم اس کو ماننے کی بجائے دوسروں پر یا سازشی تھیوریوں کی بنیاد پر خود کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔  یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ پچ [..]مزید پڑھیں

  • بارہ موسموں کے محرم اور ذہانت کا بحران

    ڈاکٹر لال خان کو سلام پہنچے۔ ہماری دھوپ ڈھلنے کو آ پہنچی۔ دیدہ تر کی شبنم سوکھ چلی۔ شب سست گام کا ساحل ہمیں دکھائی نہیں دیا اور اب اس کی کچھ ایسی فکر بھی نہیں۔ ایک غم تھا کہ عمر رواں پہ سایہ فگن رہا، ایک ملال تھا کہ ہر سانس میں خنجر زن رہا۔ دل میں جب تک آگ تھی، ہم روشنی کرتے رہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیرفریڈم سپرنگ کے رنگ مظفر آباد میں

    انڈیا کے قبضے کے خلاف کشمیر میں گزشتہ تیس سال سے بالخصوص آزادی کی بہار(فریڈم سپرنگ)جاری ہے۔اس’فریڈم سپرنگ‘ میں گرمی، خزاں اور سرد موسم بھی آتے رہے لیکن کشمیری نوجوانوں کی مزاحمتی جدوجہد اور قربانیوں کی ’فریڈم سپرنگ‘ جاری و ساری ہے۔ ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں نے اپ� [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی جمہوریت اور سیاست کا مستقبل

    بدقسمتی سے پاکستان میں سیاست و جمہوریت  کا مقدمہ ہمیشہ سے کمزور رہا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ تو یہاں جمہوری نظام کا عدم تسلسل ہے۔ غیر سیاسی قوتوں کی مداخلتوں کی وجہ سے جمہوری نظام جڑ نہیں پکڑسکا۔  لیکن یہ آدھا سچ ہے۔ اس کا دوسرا پہلو  ہماری سیاسی جماعتوں اور قیادت کا طر [..]مزید پڑھیں

  • لال مسجد اور مسجد کا دینی تصور

    مسجد رزم گاہ میں بدل جائے تو جان لینا چاہیے کہ ہمارے فہمِ دین میں بنیادی خلل واقع ہو گیا ہے۔ چند روز پہلے اسلام آباد کی لال مسجد کے قریب سے گزرا تو آزردگی نے گھیر لیا۔ معلوم ہوتا تھا مسجد نہیں کوئی قلعہ ہے۔ چاروں طرف با وردی سپاہی، خاردار تار اور خوف کی فضا۔ باہر کا یہ منظر، ا [..]مزید پڑھیں

  • یوں روز دل نہ جلایا کریں
    • تحریر
    • 02/22/2020 2:19 PM
    • 4380

    بیمار کا حال پتلا ہے،  آنے والے تیماردار کے لئے بتانا  بہت آسان ہے۔ ٹوٹکے  تجویز کرنا  اس سے بھی آسان ہے کہ ان  کی شہادت کی ضرورت  ہوتی ہے نہ تصدیق کا کوئی تردد۔  ہاں قابل عمل شافی حل بتانا  مشکل  ہوتا ہے جو مریض کی حالت اور جیب کے مطابق ہو اور  سریع الاثر ب [..]مزید پڑھیں