تبصرے تجزئیے

  • بھارت میں کسان تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش

    26جنوری کویوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کیا کچھ ہوا۔ پورا ملک اس کا گواہ ہے ۔ مگر کیا ملک کی گواہی تسلیم کی جاسکتی ہے؟ مجھے لگتاہے ہر گز نہیں۔ ملک کی گواہی کبھی کسی نے تسلیم نہیں کی ۔ گواہی سیاست مداروں کی مانی جاتی ہے یا پھر میڈیا کی ۔ سیاست مدار جو اقتدار میں ہوں اور میڈیا جو [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا گدلا سیاسی میدان

    کراچی 70 کی دہائی تک اتنا گدلا نہیں تھا جتنا بنادیا گیا یعنی ایک جماعت کو ختم کرنا ہے تو دوسری لائی جائے۔ ایک مسلح گروہ کو ہٹانا ہے تو دوسرے کو مسلح کردو۔ اس چکر میں ہزاروں لوگ مر گئے مسئلہ وہیں کا وہیں موجود رہا۔ پھر جب بات ہاتھ سے نکل گئی تو 2013 میں جاکر ’’بلا امتیاز‘&lsqu [..]مزید پڑھیں

  • آن لائن پروگرام، کلکتہ اور ہمارے شب و روز

    مکمل یا غیر مکمل طور پر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کو اب ایک سال پورے ہوجائے گا۔ کورونا وائرس کی مار سے بے حال برطانیہ کسی بھی اعتبار سے اب تک مکمل طور پر یہ نہیں سمجھ پارہا کہ کیا لاک ڈاؤن ہی کورونا سے نجات کا واحد راستہ ہے؟ حکومت پوری کوشش کر رہی ہے کہ برطانیہ میں حالات پھر معمول  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین، جمہوریت اور شائستگی کی فتح (3)

    واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خاں کی توقعات یا امیدیں اپنی جگہ، وہ اپنی حساس ذمہ داری کی بدولت ایک مخصوص سرکل کے اندر رہ کر ہی بات کر سکتے ہیں۔ ایک سفارت کار اور ایک تجزیہ کار میں یہی فرق ہوتا ہے کہ آخر الذکر خالی ڈپلومیسی سے آگے بڑھ کر حقائق واضح کر سکتا ہے۔ ہمیں اس حوا� [..]مزید پڑھیں

  • ناروے: ایک حقیقی فلاحی ریاست کیسی ہوتی ہے؟

    ناروے ایک انتہائی خوبصورت ملک ہے۔ سمندر، دریا، نہریں، پہاڑ، جنگل۔ جھرنے، لگتا ہے اس سرزمین کو اللہ میاں نے خود اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے۔ سردیوں میں برف ہی برف اور گرمیوں میں لہلہاتا سبزہ اور ہزار رنگوں کے پھول۔ لیکن یہ صرف خوبصورت ہی نہیں بلکہ رہنے کے لیے ایک بہترین ملک ہے۔ اق [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ چین تعلقات مزید خرابی کی طرف

    امریکہ میں اقتدار کی منتقلی کے بعد کئی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ چین کے ساتھ اس کی کشیدگی میں جو صدر ٹرمپ کی صدارت کے دوران زیادہ تر تجارتی معاملات کی وجہ سے رہی واضح کمی آئے گی۔ لیکن چند شواہد اس طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ تعلقات میں مزید کشیدگی کا امکان موجود ہے۔ اس سے ایشیا اور � [..]مزید پڑھیں

  • تعمیر یا تخریب؟

    کھوکھر پیلس لاہور اور خواجہ آصف کی سیالکوٹ ہاؤسنگ اسکیم کا دفتر گرتے دیکھ کر یقین ہو گیا کہ ہم دائروں میں گھوم رہے ہیں۔ نہ ہماری کوئی منزل ہے اور نہ کوئی مقصد۔ یادش بخیر 13سال پہلے 2008 میں شہباز شریف پنجاب کے حکمران تھے اور جسٹس خلیل رمدے عدالتِ عظمیٰ کے منصف، اُس زمانے میں جسٹ [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن، بدعنوانی اور قومی ایجنڈا

    بدعنوانی کی سیاست ایک عالمی مسئلہ ہے۔ پاکستان خود اس بحران کا شکار ہے۔ اس کا مجموعی سیاسی، انتظامی، قانونی، سماجی اور  معاشی نظام عدم شفافیت کی بنیاد پر کھڑا ہے۔ کوئی بھی معاشرہ  اپنی تمام تر ٹھوس پالیسیوں اور منصوبہ بندی کی بنیاد پر ترقی اسی بنیاد پر کرسکتا ہے جب اس کا&n [..]مزید پڑھیں