تبصرے تجزئیے

  • میں فکشن کیوں نہیں لکھتا ؟

    کچھ دوست سوال کیا کرتے ہیں کہ میں فکشن کیوں نہیں لکھتا۔ جب یہ سوال متعدد بار دہرایا گیا تو ردعمل میں دو خیالات پیدا ہوئے۔ ایک گمان تو یہ گزرا کہ یہ احباب دراصل میری صحافتی تحریروں سے عاجز آ چکے ہیں۔ سیدھے سبھاﺅ یہ کہنے کی بجائے کہ صحافت کی جان چھوڑو، سلیقے سے ایک دوسرا راستہ دکھ [..]مزید پڑھیں

  • سیاست، تضادات اور تبدیلی کا راستہ

    برطانوی سیاست میں شخصیت پرستی کو ایک ناقابل قبول سیاسی گناہ اور سیاستدانوں کے قول و فعل کے تضادات اور جھوٹے وعدوں کو سیاسی خودکشی کے مترادف سمجھا جاتا ہے ۔ اس لئے یہاں کے سیاستدان اقتدار میں آنے سے پہلے اور حکومت میں آنے کے بعد بہت سوچ سمجھ کر بولتے ہیں۔انہیں اس حقیقت کا اچ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بڑھتی ہوئی کرپشن میں بھی کامیابی کی داستان

    دنیا میں انصاف نہیں۔ نہ ہی کوئی اچھائی کو پرکھنے والی آنکھ رہ گئی ہے۔ کوشش کو کوئی نہیں دیکھتا۔ ہر کوئی نتیجے کی فکر میں ڈوبا ہوا ہے۔ کوشش کے نمبر ہوتے تو عمران حکومت دنیا میں انتظام ریاست سنبھالنے والی فہرست میں پہلی پوزیشن پر ہوتی۔ دیکھیں انہوں نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لی [..]مزید پڑھیں

  • کیا مولانا بھی ۔۔۔۔ ؟

    کیا مولانا فضل الرحمن سے پھر کوئی وعدہ کیا گیا ہے اور کیا انہوں نے ایک بار پھر اس پر یقین کر لیا ہے؟ آج کے اخبار کی شہ سرخی ان کے ارشادات سے روشن ہے:  ’ہماری جنگ حکومت کے ساتھ ہے، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں۔ اس سے ہمیں گلے شکوے ہیں اور شکایت اپنوں ہی سے ہوتی ہے...‘ مولانا کا [..]مزید پڑھیں

  • پشمینہ، شاہتوش اور کشمیر

    پاکستان میں ہر سال پانچ فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔ اکثر پاکستانیوں کے لئے اِس دن کا مطلب یہ ہے کہ گھروں میں بیٹھ کر چھٹی مناؤ۔ کچھ پاکستانی یہ بھی جانتے ہیں کہ لفظ پاکستان میں ’’ک‘‘ کشمیر کی نمائندگی کرتا ہے اور کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ بھی کہا جاتا � [..]مزید پڑھیں

  • پرویز خٹک نے کس کا پیغام کس کو پہنچایا

    وزیر دفاع پرویز  خٹک  نے گزشتہ ر وز نوشہرہ میں اپنے گاؤں میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو تقریر کی تھی، اس  کے سامعین ضرور   مانکی شریف کے باشندے تھے لیکن   اس میں چھپا پیغام اسلام آباد میں  بعض سیاسی حلقوں تک پہنچانا مقصود تھا۔  شاید   وصول کنندہ  نے [..]مزید پڑھیں

  • درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ!

    میرایہ ہفتہ کافی اداس رہا۔ دراصل بات ہی کچھ ایسی ہوئی کہ طبعیت غمگین ہوگئی۔برطانوی وزیراعظم بورِس جونسن نے ٹیلی ویژن پر آکر یہ اعلان کیا کہ برطانیہ میں مارچ 2020سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100000پار کر گئی ہے۔ جس کے لیے وہ نہایت افسردہ اور غمگین ہیں۔  بھلا مرنے والوں [..]مزید پڑھیں

  • نوجوانوں کا چیلنج

    کسی بھی معاشرے میں ترقی کی حقیقی کنجی اس کا نوجوان طبقہ ہوتا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ ریاست یا حکومت سمیت معاشرہ کی بڑی سرمایہ کاری نوجوان طبقہ پر ہوتی ہے۔ نوجوانوں کی بات کی جائے تو اس سے مراد محض لڑکے ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی ہوتی ہیں۔ اسی طرح نوجوانوں کی تقسیم میں شہری، دیہی، امیر، � [..]مزید پڑھیں