تبصرے تجزئیے

  • آزاد خارجہ پالیسی کا بھاری پتھر
    • تحریر
    • 02/15/2020 12:49 PM
    • 3910

    کوئی  اور کہتا  تو یہ کتابی سی بات کہلاتی کہ آزاد خارجہ پالیسی  کے لئے  ایک مظبوط  معیشت  ضروری ہے۔  اب جبکہ یہی بات  وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے  اپنے مخصوص پیرائے میں کہی تو اس حکیمانہ انکشاف پر پریس میں خوب ہیڈ لائینز بنیں۔  پاکستان اس  معیار پر [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم عمران خان، اپنے منہ میاں مٹھو

    جمہوریت کے عمومی اصول کے مطابق وزیر اعظم اور ان کی کابینہ دلائل کے ساتھ اپنی کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں۔اگر یہ حکومتی بیان حقائق کے مطابق ہو تو حکومت کے دعوے سیاسی طور پر اس کی مضبوطی کا باعث بنتے ہیں لیکن اگر حکومتی دعوے حالات حاضرہ کے برعکس صورتحال پر اصرار کر رہے ہو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مگر سوال تو اب تک وہیں پڑا ہوا ہے

    کسی دل جلے نے ہمیں ایک شعر بھیجا ہے۔ یہ تو معلوم نہیں یہ شعر کس کا ہے مگر ہمیں کچھ کچھ حسب حال سا لگتا ہے۔ اس لئے یہ شعر آپ بھی پڑھ لیجئے: اٹھا لئے گئے ہیں، جو اٹھا رہے تھے سوال مگر سوال تو اب تک وہیں پڑا ہوا ہے وہ سوال جو اب تک وہیں پڑا ہوا ہے، اسے آپ بھی جانتے ہیں مگر کیا ہمارے [..]مزید پڑھیں

  • کیا مہنگائی پر قابو پایا جاسکے گا؟

    پاکستان میں عام آدمی کے لئے اس وقت ایک بنیادی مسئلہ بنیادی ضروتوں کی مہنگائی کا معاملہ ہے۔اگرچہ مہنگائی کا مسئلہ ہمیشہ سے درپیش رہا ہے۔  عام آدمی سمجھتا ہے کہ اس کی آمدن اور خرچ میں جو عدم توازن ہے اس کی بنیادی وجہ مہنگائی  ہے جو اس کی معاشی بدحالی کا سبب  ہے۔  یہ ہی و [..]مزید پڑھیں

  • ممبئی عالمی اردو فیسٹیول 2020

    جمعہ 31جنوری کی دوپہر ڈیڑھ بجے ممبئی کے چھتر پتی شیواجی ائیر پورٹ پر وِستارا کا جہاز اپنی آن بان او ر شان سے ہمیں لے کر اترا۔ کلکتہ سے مصر کے عین شمس یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی، ریسرچ اسکالر گلشن آرا، شمیم احمد اور ان کی بیگم شاہدہ صاحبہ، معروف ڈراما [..]مزید پڑھیں

  • کویت میں ادبی پیش رفت : ایک جائزہ

    اردو تحقیق اور تاریخ نویسی کے میدان میں جو صحرائی صورت حال ہے اس کے پیش نظر افروز عالم کی کتاب  ”کویت میں ادبی پیش رفت“ موسم بہار کا ایک خوشگوار جھونکا محسوس ہوتی ہے۔  خود مصنف نے اسے تاریخ قرار دیا ہے کیونکہ اس سے قبل بھی وہ کویت میں اردو کی صورت حال پر ایک کتاب لکھ چ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے دور میں مسئلہ بقا کا ہے

    بقا یعنی جسے انگریزی میں کہتے ہیں survival۔ بہت سے دوست اور مہربان ابھی تک اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ حالات خراب تو ہیں لیکن ٹھیک ہو جائیں گے۔ اُمید کی شمعیں اُن کی اب تک جل رہی ہیں حالانکہ لگتا یوں ہے کہ حالات بہتر ہونے کی بجائے مزید خراب ہوں گے۔ جب اتنی معاشی بد حالی ہو جائے جسا [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کا پہیہ نہ چلا تو سب بیکار جائے گا

    تازہ خبر آئی ہے ، خضر ہمارا بھائی ہے۔ عمران خان اور چودھری برادران بھائی بھائی ہو گئے ہیں۔ چودھری پرویز الٰہی جو کل تک چودھری محمد سرور ،عثمان بزدار اور شفقت محمود پر مشتمل کمیٹی سے مذاکرات کرنا تو کجا اسے تسلیم کرنے کو بھی تیار نہیں تھے ، اچانک جھاگ کی طرح بیٹھ گئے  ،نئی � [..]مزید پڑھیں