تبصرے تجزئیے

  • ٓئین، جمہوریت اور شائستگی کی فتح(2)

    کہا جاتا ہے کہ امریکی حکومتوں کے بدلنے یا آنے جانے سے امریکا کی جو مستقل پالیسیاں ہیں ان میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ مثال کے طور پر اسرائیل یا سعودی عرب کے ساتھ امریکیوں کے جو قریبی یا تاریخی تعلقات ہیں یہ تو ہو سکتا ہے ان میں تھوڑی کمی بیشی ہو جائے، کسی حکومت میں گرمجوشی بہت زی [..]مزید پڑھیں

  • بدلتی دنیا کے نئے تقاضے کیا ہیں؟

    ماحولیات تو ایک گمبھیر مسئلہ ہے لیکن اس سے کم تر مسائل پر بھی عالمی تعاون کے بغیر قابو پانا ممکن نہیں۔ اس کی تازہ ترین مثال کورو نا وائرس ہے، جس کے خلاف سب کچھ کرنے کے باوجود حکمران طبقات اپنے اپنے ممالک میں اس کے داخلے اور پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔  اس کی ایک اور ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قبروں سے نکل کر لڑنے والے

    یہ ایک ایسی لڑائی کی کہانی ہے جو 1950میں شروع ہوئی ۔ اس لڑائی کا ایک فریق ہر قسم کے اسلحے اور وسائل سے مالا مال ہے ۔ دوسرے فریق کے پاس صرف قلم اور کیمرہ ہے۔ ایک فریق کا نام حکومت ہے اور دوسرا فریق صحافی ہیں۔ حکومت ان صحافیوں کو سچ بولنے اور لکھنے سے روکنا چاہتی ہے۔ حیلے بہانوں سے ی [..]مزید پڑھیں

  • ملک کا سیاسی مولا جٹ اور سچائی کا گنڈاسا

    براڈ شیٹ   کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی  قائم کرنےکا اعلان بالآخر یک رکنی کمیشن میں تبدیل ہوگیا اور کابینہ کے فیصلہ کے مطابق  جسٹس  (ر) عظمت سعید  پر مشتمل اس ایک رکنی کمیشن کو وسیع اختیارات اور ہائی کورٹ    کا پروٹوکول حاصل ہوگا۔ یعنی  کمیشن کے  ط [..]مزید پڑھیں

  • جہد مسلسل

    امینڈا گورمن نے درج زیل نظم 20 جنوری کو واشنگٹن میں  نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری  میں پیش کی تھی۔ انہوں نے یہ نظم خاص طور سے   خاتون اول جل ٹریسی بائیڈن کی فرمائش پر اس موقع کے لئے  لکھی تھی جنہوں نے  امینڈا کو اس موقع پر  نظم سنانے کے لئے مدعو کیا [..]مزید پڑھیں

  • آٓئین، جمہوریت اور شائستگی کی فتح

    کہاوت ہے کہ اس کرہ ارضی پر ایک ایسا ملک ہے جس کی سرحدیں دنیا کے ہر ملک سے ملتی ہیں اس کا نام ہے ریاست ہائے متحدہ امریکا۔ امریکا کی اہمیت محض اس کی دفاعی یا معاشی طاقت نہیں ہے بلکہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ اس کی آئینی، جمہوری اور تہذیبی ترقی و استحکام میں سربلندی ہے۔ اندرونی [..]مزید پڑھیں

  • براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی اور احتسابی عمل

    پاکستان کے سیاسی، صحافتی اور عوامی حلقوں میں ان دنوں سب سے زیادہ زیر بحث  موضوع براڈ شیٹ معاہدہ اور اس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی انکوائری کمیٹی ہے۔ملکی سیاسی وصحافتی منظر نامے پر ویسے تو براڈ شیٹ کا معاملہ رواں ماہ کے اوائل میں نیب کی جانب سے غیر ملکی اثاثہ جات ریکوری فرم ب [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کا سیاسی مستقبل

    حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کو  داخلی بحران کا سامنا ہے۔ پی ڈی ایم میں اصولی طور پر چار ہی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ ان جماعتوں میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور عوامی نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ لیکن حکومت مخالف تحریک کے تناظر میں اس اتحاد کو حکمت عملی کے محاذ پرکئی سطح کے مس� [..]مزید پڑھیں