تبصرے تجزئیے

  • لاہور قلندر سے پاکستان قلندر تک

    کھیل کی دنیا کبھی تفریح اور جسمانی تندرستی کے دو اشاریوں سے عبارت تھی۔ کھیل کے قواعد کی پابندی کرتے ہوئے ہار اور جیت کو تسلیم کرنا کھیل کا اخلاقی فلسفہ تھا۔ ہارنے والے کے لئے فتحمند کھلاڑی کی بہتر صلاحیت اور مہارت کا اعتراف کرنا اعلیٰ ظرفی کہلاتی تھی۔ ہماری روایت میں تو ڈبلی� [..]مزید پڑھیں

  • ایک تابوت سے خوفزدہ ریاست

    سینیٹ  اجلاس  میں  اپوزیشن کے متعدد سینیٹرز نے  بلوچ خاتون رہنما کریمہ بلوچ کی میت  کے  کراچی پہنچنے  پر  کئے گئے اقدامات  پر سخت تنقید کی ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق کراچی  ائیر پورٹ  سے  ہی سیکورٹی فورسز نے کریمہ بلوچ کے تابوت کو اپ� [..]مزید پڑھیں

  • جنگی حالات کا خاتمہ ہی مسائل کا حل ہے

    جب سے یہ دنیا وجود میں آئی ہے تب سے طاقتور افراد ، قبیلے اور ملک کمزور لوگوں ، قبیلوں اور ملکوں پر غالب آنے کے لئے ان پر حملے کرتے اور جنگیں مسلط کرتے رہتے ہیں۔ پہلی اور دوسری عالمی جنگ ہو یا افغانستان، عراق، لیبیا اور شام پر مسلط کی جانے والی یک طرفہ جنگی جارحیت ، ہر ایک کے نتی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انشائیہ کہیں جسے

    ابھی شہر اتنے آباد ہوئے تھے نہ پھیلاؤ میں یہ وسعت آئی تھی۔ دیہات اور گاؤں لوگوں کا مسکن تھا۔دانش، ثقافت، تہذیب اور فنون لطیفہ یہیں سے جنم لیتے تھے۔ کالج یونیورسٹیاں نہ تھیں، مفکر، مدّبر،عالم،کوزہ گر، موسیقار، مصور، مجسمہ ساز اور رقاص وگلوکار اپنے اپنے علم و فن میں یدِطولیٰ [..]مزید پڑھیں

  • کیا مفتی عبدالقوی کی زندگی خطرے میں ہے ؟

    عبدالقوی صاحب کو مفتی لکھنا چاہیئے یا نہیں یہ میرا مسئلہ نہیں کہ میں تو ممتاز مفتی اور جبار مفتی صاحب کو بھی مفتی ہی سمجھتا ہوں ۔ رہے ہمارے پیارے قوی صاحب تو ان سے بھی ہماری یاد اللہ بہت پرانی ہے۔  ہم انہیں اس زمانے سے جانتے ہیں جب وہ 90 کے عشرے میں روزنامہ ”نوائے وقت“ کے [..]مزید پڑھیں

  • مِلّت کے گُناہوں کا گوشوارہ

    خُدا اپنے دولت مند، غُنڈہ صفت اور بے انصاف بندوں پر بہت مہربان ہے۔ اُنہیں بن مانگے دیتا ہے، چھپر پھاڑ کے دیتا ہے، فالودے اور پاپڑ والوں کے بنک کھاتوں میں غیبی ذرائع سے  ڈال کر دیتا ہے۔ اُن کو شادیوں پر کروڑوں روپے اور ڈالر  لُٹانے کی توفیق دیتا ہے۔  اس پر طرہ یہ کہ ہوائی [..]مزید پڑھیں

  • فرضی کہانی: ایک دفعہ کا ذکر ہے

    آپ نے اکثر ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے شروع میں لکھا دیکھا ہوگا کہ اس کہانی کے تمام کردار فرضی ہیں اور کسی شخص یا واقعے سے مماثلت محض اتفاق ہوگا۔ میں بھی آپ کے سامنے ایک فرضی کہانی پیش کر رہا ہوں۔  ویسے بھی ہمارے ملک میں عوام کو فرضی کہانیاں سچ سے زیادہ پسند ہیں۔ پاکستان ا [..]مزید پڑھیں

  • ایک سو سڑسٹھ روپے انچاس پیسے کی قومی ترقی

    دوسری جماعت میں ہم بچے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا منظور شدہ جو قاعدہ پڑھتے تھے اس میں پاکستان کی سرحدوں، صوبوں اور قیامِ پاکستان کی آسان زبان میں وجوہات بتانے کے ساتھ ساتھ صدرِ مملکت کا بھی تعارف مندرجہ ذیل الفاظ میں کروایا گیا تھا: ’ہمارے صدر کا نام جنرل آغا محمد یحیی خان ہے۔ � [..]مزید پڑھیں