تبصرے تجزئیے

  • رسّی جل گئی پر بل نہیں گیا

    20جنوری 2021 تاریخ میں ایک اہم دن مانا جا رہا تھا۔ اس کی ایک وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی دور کا خاتمہ ہونا تھا تو وہیں نئے منتخب صدر جو بائیڈن کا امریکہ کا 46واں امریکی صدر بننا تھا۔ اس کے علاوہ نائب صدر منتخب کمالا ہارس نے بھی ایک تاریخ رقم کی جو سب سے پہلی ایشیائی اور کیری [..]مزید پڑھیں

  • فراڈ شیٹ کی کہانی

    کثرت التفات ہو یا الزامات دونوں ہی برے ہیں۔ اگر طاقتور حلقے زندگی کا یہ سادہ راز سمجھ لیں تو بہت سی مشکلات آسان ہو سکتی ہیں۔ مگر طاقت کا خمار منطق کو ہر موڑ پر پسپا کرتا ہے۔ لہٰذا سمجھ بوجھ کی بات بھینس کے آگے بجائی بین کی طرح بے اثر ہی رہتی ہے۔ براڈ شیٹ سکینڈل کے معاملے میں کچھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 20 جنوری کو ٹرمپ ازم ختم نہیں ہوگا

    ہم ایک غیر معمولی دور میں جی رہے ہیں۔ 6 جنوری کو امریکا میں کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے نے نہ صرف امریکا بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ایک ایسا صدر جو انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری ہو، اقتدار کی منتقلی نہ چاہتا ہو اور جو لوگوں کو کانگریس کی عمارت پر حملے کے لیے اک [..]مزید پڑھیں

  • فنا فی اِلانتشار

    اِسلام جو امن کا دین ہے، وہ نہ تو ہم نے  پڑھا اور نہ ہی سیکھا  اور نہ ہی اُس پر عمل پیرا ہوئے۔ تو مذہب کے باب میں ہم نے کیا سیکھا ؟  آپس کا لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ ہاتھا پائی ، جوتم پیزار ، الزامات تراشیاں،  پگڑیاں  اُچھالنا ، کوڑے کے ڈھیروں میں گھسیٹنا،  ایک دوسرے پر [..]مزید پڑھیں

  • کون کون بھارت اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے؟

    عمران خان نے سیاسی اقتدار کی جد و جہد کو ذاتی لڑائی میں تبدیل کیا تھا ۔ اب  وہ بنفس نفیس  براہ راست بدعنوانی، دشمن ملکوں سے فنڈز وصول کرنے اور جھوٹ بولنے جیسے الزامات کی زد میں ہیں۔ اس ہنگامے میں فریقین پورے زور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ضرور کررہے ہیں لیکن اپنے ال [..]مزید پڑھیں

  • ارنب ، پلواما اور جرمن ڈراما

    ٹی وی چینلز کی جعلی ریٹنگز کیس کے سلسلے میں ممبئی پولیس کی جانب سے مودی نواز ریپبلک ٹی وی چینل کے معروف اینکر ارنب گوسوامی اور براڈ کاسٹ آڈئینس ریسرچ کونسل (بارک) کے سربراہ پراتھو گپتا کے مابین وٹس ایپ پیغامات کے دستاویزی ریکارڈ نے دلی سے اسلام آباد تک بھونچال برپا کردیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ایک آدمی کتنا کُو سیانا ہو سکتا ہے؟

    معذرت کہ آج عنوان ہی میں ایک پنجابی روز مرہ کی ضرورت آن پڑی۔ دراصل یہ مرحوم راؤ عبدالرشید کے ہریانوی عطایا میں سے ہے۔ روہتک کے قصبے کلانور سے آنے والے راؤ رشید کی پیشہ ورانہ اہلیت بے مثل تھی۔ افسوس کہ ایسے نابغہ روزگار کی ملازمت کا بیشتر حصہ ہماری تاریخ کے ان تاریک غاروں میں گزر [..]مزید پڑھیں

  • میں اور منٹو

    منٹو کے نام سے میں انہیں پڑھنے سے پہلے ہی واقف تھا۔ گھر میں پروگریسو ماحول تھا اور اپنے بڑے بھائیوں سے اکثر گورکی، ٹالسٹائی، منٹو اور مارکس کے تعلق کچھ سننے کوملتا رہتا تھا۔ انتہائی کم عمری میں میں نے منٹو کی تحریریں پڑھیں ضرور مگر میں منٹو کا مداح نہ بن سکا۔ وقت گزرتا گیا اور [..]مزید پڑھیں