گم نام سالگرہ، دانشور اور بیانیہ
- تحریر سہیل وڑائچ
- 06/10/2025 4:19 PM
مجید امجد نے کتنا ٹھیک لکھا تھا: میں روز ادھر سے گزرتا ہوں، کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا، کون دیکھے گا اداس شاعر کا یہ شعر اس روز بہت یاد آیا جب میں ایک گم نام سالگرہ میں شریک ہوا۔ لاہور کا سرسبز باغ جناح اس روز بھی گھنے درختوں اور اپنی تازگی کی شان دکھا رہا تھا۔ باغ [..]مزید پڑھیں