تبصرے تجزئیے

  • منو بھائی، ملتان اور وجدان

    آج منو بھائی کی تیسری برسی ہے ۔ ان کی وفات پر میں نے اپنے ایک کالم میں ان کا اور ملتان کا تعلق بیان کیا اوربات وہاں سے شروع کی تھی جہاں ختم ہوئی تھی۔ وہ ان کے ساتھ آخری ملاقات کالمحہ تھا ۔ دو جون 2016 کا ایک لمحہ کہ جب وہ الحمرا کلچرل سنٹر لاہور کے باہر مجھے ملے تھے۔ میں نے اس ملاقا� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کی جنگ اور قومی بیانیہ

    پاکستان کو  پچھلی دو دہائیوں سے جو بڑے سنگین خطرات  درپیش ہیں ان میں ایک بڑا چیلنج انتہا پسندی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی  تھی۔ ایک عمومی سوچ اور فکر یہ بن گئی تھی کہ ریاستی رٹ کے مقابلے میں عسکریت پسند یا دہشت گرد عناصر  بالادست ہوگئے ہیں۔ یہ ہی وجہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میرے دشمن کا دشمن

    ڈبل گیم تو بڑے عرصے سے جاری تھی لیکن ایک گریٹ ڈبل گیم 2019میں شروع ہوئی۔ اِس گریٹ ڈبل گیم کے نتائج سامنے آنے کی توقع 2020کے ابتدائی ایام میں تھی لیکن کورونا وائرس نے گریٹ ڈبل گیم کو بریک لگا دی۔ 2021کے آغاز کے ساتھ ہی گریٹ ڈبل گیم دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔ تین جنوری 2021کو بلوچستان کے ع� [..]مزید پڑھیں

  • اماں کا زیور والا ڈبہ

    اماں کی قبر کی مٹی ابھی گیلی تھی، لیکن پردیس رہنے والوں کو تو واپس جانا تھا۔ اماں نامی داستان کا آخری باب ختم ہو چکا تھا اور پیچھے رہ جانے والوں کو زندگی کی گاڑی پھر سے دھکیلنا شروع کرنی تھی۔ ہم بجھے ہوئے دل سے سامان سمیٹ رہے تھے جب ہماری چھوٹی بھاوج کمرے میں داخل ہوئیں۔ کچھ دیر � [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی جمہوریت اور شیڈو کابینہ

    برطانیہ اور پاکستان کی پارلیمانی جمہوریت میں دو فرق بہت واضح ہیں۔ برطانیہ کی سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوری تسلسل بہت مستحکم اور اٹل ہے۔ ‏یہاں کی سیاسی جماعتیں اپنے قائد یعنی لیڈر کا انتخاب سو فی صد جمہوری طریقے سے کرتی ہیں۔ پارٹی جس کسی کو اپنا لیڈر چُن لیتی ہے ، باقی ا [..]مزید پڑھیں

  • کون ہے یہ گستاخ؟ تاخ تراخ

    اس شخص کے بارے میں لکھنا جس کے بارے میں اس کی موت کے پچاس برس بعد بھی یہ طے نہ ہو سکا ہو کہ وہ بڑا آدمی تھاکہ برا آدمی... کچھ آسان کام نہیں ہے۔ سعادت حسن منٹوکے ہم عصروں سے لے کر اس کے بعد آنے والے ادیبوں کی کئی نسلیں اس بات پر اتفاق نہیں کر سکیں کہ منٹو کو کس نام سے یاد کیا جائے۔ وہ [..]مزید پڑھیں

  • وقت سے پہلے مرجانے کا شکریہ منٹو!

    ’یہ مت کہو کہ ایک لاکھ ہندو اور ایک لاکھ مسلمان مرے ہیں۔ یہ کہو کہ دو لاکھ انسان مرے ہیں۔‘‘ یہ سطور ہیں سعادت حسن منٹو کے افسانہ ’’سہائے‘‘ کی ۔ ایسی بات وہی لکھ سکتا ہے جو مذہبی حدود سے بالاتر ایک سچا انسان اور مہان فنکار ہو۔  حکومت خواہ سامراج انگریز کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • مشکلیں ساتھ نہ ہوتیں تو پریشاں ہوتا

    عام طورپر ہم مشکلات میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں یا اپنے عقیدے کے تحت اس سے نکلنے کی تراکیب ڈھونڈتے ہیں۔ اس طرح کبھی ہم اس جنجال سے نکل کر اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، تو کبھی اپنی بے بسی اور گناہوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر پچھتاتے ہیں کہہ یہ سب ہماری کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔ [..]مزید پڑھیں