تبصرے تجزئیے

  • کرپشن کا خاتمہ یا ذاتی انا کی تسکین؟

    وزیراعظم اکثر گھر کی مثال دے کر ملک کے حالات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ مثلاً اگر کسی گھر پر قرضہ بہت ہو تو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ اگر کسی گھر میں بھائیوں میں دشمنی ہو اور وہ غیر کو اپنے مفاد میں استعمال کریں تو بلآخر فائدہ میں کون رہے گا۔ یقیناً غیر فائدہ اٹھائیں گے اور خاندان کا [..]مزید پڑھیں

  • چڑیا اُڑی، کوّا اُڑا، ہاتھی اُڑا

    مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ ہم بحیثیتِ قوم ترقی پسند ہیں یا رجعت پسند، جمہوریت پسند ہیں کہ آمریت پسند۔ البتہ ہم اور ہماری قیادت ’فلم پسند‘ ضرور ہے۔ بنیادی مسائل جائیں تیل لینے۔ ہمیں تو بھیا ہر آن ایک ڈرامہ چاہیے اور ہماری قیادت نہ صرف انتہائی باصلاحیت ایکشن تھرلر ڈرامہ پرو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسانی حقوق پر منافقت

    ہیومن رائٹس واچ کی سال 2020 کی رپورٹ میں پاکستان اور بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی کا پہلے سے بھی زیادہ شدید نوٹس لیا گیا ہے۔ مجال ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام بالا کے کانوں پہ جوں بھی رینگے۔  البتہ دہلی اور اسلام آباد اپنی اپنی انسان کُشی پہ شرمندہ ہوئے بغیر انسانی حقوق کی عل [..]مزید پڑھیں

  • نئی قیادت اور پا ک امریکہ تعلقات

    امریکہ میں نئی سیاسی قیادت جو بائیڈن کی صورت میں سامنے آچکی ہے۔سابق صدر ٹرمپ کی شکست او راب امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد کی منظور ی کے بعد امریکی سیاست میں کافی ہلچل  ہے۔ سابق صدر ٹرمپ او ران کی حامی  مواخذہ کی تحریک پر خاموش نہیں رہیں گے۔  [..]مزید پڑھیں

  • بہتر ہوتی ہوئی معیشت کا سراب

    شنید ہے کہ ملکی معیشت اس وقت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ کم از کم حکومتی وزرا کا تو یہی خیال ہے۔  وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اگست کے مہینے سے ہی  وی کی شکل میں ہونے والی معاشی بہتری کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ یہ وہی دن تھے جب لاک ڈاؤن تقریباً ختم ہوچکے تھے۔ وزیرِاعظم عمران خان بھ� [..]مزید پڑھیں

  • مطیع اللہ جان، منگو کوچوان اور نیا قانون

    سینئر صحافی مطیع ﷲ جان کا 21 جولائی 2020 کواسلام آباد میں اغوا ہوا۔ تو کچھ ہی دیر میں اغوا کی سی سی ٹی وی وڈیو منظر عام پر آگئی۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا تھا کہ کس طرح مطیع ﷲ جان کو وفاقی دارالحکومت میں سرعام تشدد کرتے ہوئے ایک گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم مقام پر لے جایا گیا۔  واضح [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر محمد امین اور نئے جہانوں کی باز یافت

    پروفیسرڈاکٹر محمد امین نے ہمیں اپنی کتاب” انسانم آرزوست“ گزشتہ برس اکتوبر میں عطا کی تھی۔ ہم نے کتاب کا سرسری مطالعہ کیا تو اندازہ ہوا کہ یہ سرسری مطالعے والی کتاب نہیں۔ اس کا ایک ایک جملہ ہمیں غور وفکر کی دعوت دیتا ہے اور نئے جہانوں سے روشناس کراتا ہے۔ انسانم آرزوست کے [..]مزید پڑھیں

  • سرمایہ داری کی آماجگاہ

    4 نومبر 2020 کو  پنجاب بھر کے کسان لاہور میں حکومت کی زرعی  پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے اکٹھے ہوئے۔ اس احتجاج نے اس وقت خونی رنگ اختیار کرلیا جب 5 نومبر کو انتظامیہ نے ان کے خلاف لاٹھی چارج کیا اور کسانوں پر آنسو گیس کے گولے فائر کیے جس کے نتیجے میں ایک کسان رہنما زخمی ہو گئے [..]مزید پڑھیں