تبصرے تجزئیے

  • کیمبرج میں پہلی ’ایکو فرینڈلی‘ماحول دوست مسجد

    اِنَّماِ یَعمُرُ مسَاجِدَاللہ ِ مَن آمَنَ بِاللہ وَ الیَومِ الآخِرِ وَاَقَامَ الصَّلَا ۃَ(التوبہ:18)اللہ رب العزت کا ارشاد ہے:’اللہ کی مساجد صرف وہی لوگ تعمیر کر سکتے ہیں،جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان لائے اور انہوں نے نماز قائم کی، زکوۃ ادا کی اور وہ اللہ کے سوا کسی سے ن [..]مزید پڑھیں

  • حکومتی اتحادی جماعتوں کا مسئلہ

    عمران خان کی حکومت کا ایک مسئلہ یقینی طور پر اتحادی جماعتیں ہیں۔ ان میں ایم کیوایم، مسلم لیگ ق، بلوچستان میں مینگل گروپ اور سندھ میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ہے۔ یہ جماعتیں وقتا فوقتا حکومت کے لیے اپنی شرائط کو سامنے رکھ کر نئی سے نئی مشکلات پیدا کرتی ہیں اور پھر کچھ لو او رکچھ د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حاکمیت کے معاملات واضح ہونے چاہئیں

    اچھا ہوا کہ فوج اور حکومت کے ایک پیج  کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے سابق جنرل پرویز مشرف کو موت کی سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو لاہو ر ہائیکورٹ نے غیر آئینی قرار دے دیا۔اس اقدام سے ملک کو اس طرف لے جانے میں مزید سہولت حاصل ہو گی جس طرف فوج اور حکومت لے جانا چاہتے ہیں۔ خصوصی عدالت [..]مزید پڑھیں

  • عزا دارو، جنازے لوٹ کے آتے نہیں

    سال میں تین سو پینسٹھ دن اور باون ہفتے ہوتے ہیں۔ صدی کے بیسویں برس کے پہلے دو ہفتے ہی میں ایسا بجوگ پڑا ہے کہ منزلوں منزلوں راہ تاریک نظر آتی ہے۔ طلوع کے دھندلے میں ایسی ویرانی ہے تو رات گزرے گی کس خرابی سے۔ بیوہ ماں نے رت جگوں کی محنت سے بارہ برس میں جو کٹیا اٹھائی تھی، رات کے پ� [..]مزید پڑھیں

  • میرا جی اور عمران خان کے روحانی افکار

    میرا جی اور وزیر اعظم عمران خان دونوں نے پچھلے ہفتے اس آفت زدہ قوم کے دل کے درد دور کرنے کے لیے کچھ روحانی ٹوٹکے بتائے۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ نماز تہجد ادا کریں، نماز کی پابندی کریں، حج اور عمرے پر جائیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے زندگی کی اونچ نیچ کو اللہ تعالی کی طرف سے امتحان س [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز ایکٹ کی ضرورت

    پاکستان کی سیاست، سماجیات اور معیشت میں بنیادی کنجی عام آدمی یا کمزور طبقات کی سیاست ہے۔ سماج میں ریاست اور  حکومتی سطح پر ہمیں ان کی پالیسیوں یا قانون سازی سمیت ان پر عملدرآمد کے نظام میں بہت زیادہ کمزوریاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ایک طرف کمزور سیاسی ترجیحات تو دوسری مسائل کی [..]مزید پڑھیں

  • ایران امریکہ تنازعہ: جنگ کا خطرہ حقیقی ہے
    • تحریر
    • 01/12/2020 6:35 PM
    • 6210

    دنیا دم سادھے  ہوئے  تھی کہ ایران کا ردِ عمل کیا ہو گا؟  ایران نے  جنرل قاسم  سلیمانی کو  جس روز سپردِ خاک کیا، اسی رات ایران نے عراق میں واقع دو امریکی اڈوں پر  بائیس میزائل داغے۔ امریکہ  میں اس وقت دن غروب ہو نے کو تھا۔   امریکی  صدر کی جانب سے ایک  ٹ [..]مزید پڑھیں

  • لیڈر کے چہرے میں محبوب کی صورت

    پاکستان میں اچھے سیاستدان وہی قرار پاتے ہیں جو لیڈر کے انداز اپنانے پر یقین رکھتے ہیں۔لیڈر یہی سمجھتا رہتا ہے کہ یہ ذہنی اور دلی ہم آہنگی کا نتیجہ ہے لیکن سیاستدان یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوتا رہتا ہے کہ آئندہ نہ جانے کس مزاج اور قماش کا لیڈر نصیب ہو گا اور اس کے خصائل اپنانے میں کی [..]مزید پڑھیں

  • کیا مفاہمت کا عمل آگے بڑھ سکے گا؟

    آرمی ایکٹ میں ہونے والی ترمیم کے تناظر میں حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان ہونے والی مفاہمت کا عمل کیا مستقبل کی سیاست میں بھی آگے بڑھ سکے گا؟سیاسی محاز آرائی او ربداعتمادی کی سیاست میں حکومت او رحزب اختلاف کا قومی مسائل پر ایک ہونا سیاسی عمل میں  ایک بڑی پیش رفت سمجھا جارہا ہ [..]مزید پڑھیں