تبصرے تجزئیے

  • مارشلائی پولیوزدہ جمہوریت

    مارشلائی پولیوزدہ جمہوریت کی پیداوار معذور پارلیمنٹ، مقتدرہ کے پروردہ سیاسی گماشتوں، مفادات کے طابع سیاستدانوں اور سیاسی پارٹیوں سے اصول پرستی اور جمہوری بالادستی کے لئے ڈٹ جانے کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے۔ مقتدر سیاسی پارٹی اور منتظرِ اقتدرا سیاسی پارٹیوں کے پارلیمانی ار [..]مزید پڑھیں

  • تھپڑوں کا موسم

    گاؤں سے فون آیا، کہا گیا ٹی وی کا ایک بہت بڑا اینکر ہے اسے ایک وزیر نے تھپڑ مارا، سب کے سامنے۔ اب اس اینکر کی ایف آئی آر بھی کوئی کاٹنے کو تیار نہیں۔ تم اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہو؟ میں نے آگے سے آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے کہا کہ میں تو ایک نیم ریٹائرڈ دانشور ہوں، میں نے کیا کیا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • نہ شیر دھاڑا نہ شیرنی کو جلال آیا

    دو روز پہلے کی بات ہے جب مسلم لیگ ن کے رہنما ’جھینپے جھینپے میرے سرکار نظر آتے ہیں‘ کی تصویر بنے ہوئے تھے۔ ایسے میں کسی دل جلے ن لیگی کو حسرتوں کے داغ کریدنے کا شوق چڑھا اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر ’ڈٹ جانے کا شکریہ مریم‘ کا ٹرینڈ گرد� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محتاجی اپنی جگہ لیکن اتنی بھی کیا؟

    ہم اِس تنازعے میں فریق نہیں بنیں گے۔ آپ سے کس نے کہا کہ فریق بنیں؟ پاکستانی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ کس نے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین استعمال کرنی ہے؟ ایران پہ حملے کے لئے امریکا کو پاکستانی سرزمین کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں۔ امریکی فوجیں کویت سے لے کر قطر تک تعینا [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ ایران تنازع اور پاکستان

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ایران نے درست کہا ہے کہ یہ سوٹ میں ملبوس دہشت گرد ہے ۔ ٹرمپ نے مواخذ ے سے بچنے اور آئندہ سال الیکشن جیتنے کے لیے دنیا کے امن سمیت سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہے ۔ موجودہ بین الاقوامی بحران جو ایرانی کمانڈو فورس القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی اہمیت اور افادیت کا ادراک

    آرمی ایکٹ میں کسی ہنگامی قومی مفاد کی طرح کی بلا رکاوٹ،مکمل اتفاق رائے سے ترامیم کی قانون سازی کا عمل  تیزی سے مکمل کیا  گیا ہے۔ یوں 2020 کے پہلے ہفتے ہی ملک میں ایک ایسی سیاسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے کہ جس میں سیاسی قوتوں نے حاکمیت بالا کو تسلیم کرلیا ہے۔ اس طرح  سب ایسی سی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کیلئے ایک مشکل ترین دور

    سوشل میڈیا نے ہمیں ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ کا عادی بنادیا ہے۔ شدید تناؤ کے عالم میں کہیں کوئی چنگاری بھڑکتی ہے تو ہم فکرمندی کے بجائے تماش بینوں والے اشتیاق کے ساتھ بنکاک کے شعلے مارکہ فلم کا انتظار کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ امریکی ڈرون طیاروں کے ذریعے عراق میں قاسم سلیمانی کا ق� [..]مزید پڑھیں