تبصرے تجزئیے

  • امریکہ ایران تنازع اور پاکستان

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ایران نے درست کہا ہے کہ یہ سوٹ میں ملبوس دہشت گرد ہے ۔ ٹرمپ نے مواخذ ے سے بچنے اور آئندہ سال الیکشن جیتنے کے لیے دنیا کے امن سمیت سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہے ۔ موجودہ بین الاقوامی بحران جو ایرانی کمانڈو فورس القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی اہمیت اور افادیت کا ادراک

    آرمی ایکٹ میں کسی ہنگامی قومی مفاد کی طرح کی بلا رکاوٹ،مکمل اتفاق رائے سے ترامیم کی قانون سازی کا عمل  تیزی سے مکمل کیا  گیا ہے۔ یوں 2020 کے پہلے ہفتے ہی ملک میں ایک ایسی سیاسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے کہ جس میں سیاسی قوتوں نے حاکمیت بالا کو تسلیم کرلیا ہے۔ اس طرح  سب ایسی سی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کیلئے ایک مشکل ترین دور

    سوشل میڈیا نے ہمیں ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ کا عادی بنادیا ہے۔ شدید تناؤ کے عالم میں کہیں کوئی چنگاری بھڑکتی ہے تو ہم فکرمندی کے بجائے تماش بینوں والے اشتیاق کے ساتھ بنکاک کے شعلے مارکہ فلم کا انتظار کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ امریکی ڈرون طیاروں کے ذریعے عراق میں قاسم سلیمانی کا ق� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی اقدام نے مشرقِ وسطی میں آگ لگا دی

    امریکہ کی جانب سے  ایران کے پاسداران  انقلاب میں قدس فورس کے ایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی کا   عراق میں قتل، ایران کے خلاف جنگ کا  مذموم اعلان ہے۔ جو پورے مشرق وسطی کو آگ لگا سکتا ہے۔  یہ قتل امریکی صدر  ڈولنڈ ٹرمپ کے براہِ راست احکامات پر ہوا ہے، جو پہلے ہی س� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست، جمہوریت اور انقلاب

    آرمی ایکٹ میں ترمیم کے تناظر میں مسلم لیگ ن سمیت دیگر حزب اختلاف کی جماعتوں کی حمایت پر ان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور  یہ  تاثر کو اجاگر کیا جارہا ہے کہ جمہوریت کمزور ہوگئی ہے۔ سیاسی جماعتوں پر تنقید کی جارہی ہے کہ ا نہوں نے جمہوری طرز فکر کے مقابلے میں طاقت و [..]مزید پڑھیں

  • شریف خاندان کا کمال اور زوال

    بےعزتی کروانے کے بہت سے طریقے ہیں۔ براہ راست، بالواسطہ، مختصر، ہلکی، گہری اور خاموشی کے ساتھ۔ لیکن جو ڈھنگ نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنایا ہے وہ بےنظیر ہے۔ آرمی ایکٹ میں ترامیم اور شریف خاندان کا سیاسی بھگوڑا پن اگر آج سے چھ یا سات سال پہلے وقوع پذیر ہوتا تو کچھ اچنبھے کی ب [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی رومان کا المناک انجام

    یہ خوش گمانیوں کا موسم تھا جو رخصت ہوا۔ شاید ہمیشہ کے لیے۔ نواز شریف اور عمران خان سے دو رومان وابستہ ہوئے۔ ایک عوام کی حاکمیت کا، دوسرا روایتی سیاست سے نجات کا۔ دونوں کو حقیقت پسندی کی سنگلاخ زمین پر ننگے پاؤں چلنا تھا۔ معلوم ہوتا ہے کہ دونوں آبلہ پائی کا شکار ہو گئے۔ نئے س� [..]مزید پڑھیں