تبصرے تجزئیے

  • ہائبرڈ جمہوریت ویکسین

    تمام اہلِ وطن کو مبارک ہو کہ پاکستان نے’جمہوریت کے وائرس ‘ کو روکنے کے لیے ایک موثر اور قابل عمل ’’ہائبرڈ جمہوریت ویکسین ‘‘ تیار کرلی ہے جس پر کامیابی سے عمل ہورہا ہے جس کی وجہ سے ہرچیز مثبت نظر آرہی ہے بشمول تنقید۔  جن میں اب بھی تھوڑی بہت وائرس کی علامات پ [..]مزید پڑھیں

  • نظریاتی و مفاداتی سیاست کے ثمرات

    جب ہم نے آنکھ کھولی تو اپنی خوبصورت وادی بناہ میں دو سیاسی جماعتوں کو سرگرم پایا ۔یہ دونوں ریاستی جماعتیں لبریشن لیگ اور مسلم کانفرنس تھیں۔  قبیلے کی سیاست نہ ہونے کے برابر تھی ۔ ہمارا اپنا سوہلن راجپوت قبیلہ مسلم کانفرنس اور لبریشن لیگ میں تقسیم تھا۔ میرے دادا کے کزن راج� [..]مزید پڑھیں

  • یوں ہوتا تو کیا ہوتا

    ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا کچھ تو یہاں کی زندگی ویسے ہی آسان نہیں۔ کچھ ہم نے اپنی بے ہنری میں زندگی کو بے مزہ کردیا ہے۔ دشواریاں پہلے بھی ہوا کرتی تھیں لیکن زندگی میں چاشنی کے مواقع بھی میسر ہوتے تھے۔ ہمارا اجتماعی ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل صاحب، معذرت کےساتھ

    اقتدار میں رہنے والوں کا ایک بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ پہلے انہیں اقتدار حاصل کرنے اور پھر اس کے استحکام و دوام کے لئے اچھے برے کام کرنا پڑتے ہیں۔ اس سب کے بعد یہ فطری خواہش بھی ہوتی ہے کہ انہیں اچھے نام سے ہی یاد رکھا جائے۔ اسی خواہش کی تکمیل کے لئے سوانح عمریاں لکھی یا لکھوائی ج� [..]مزید پڑھیں

  • نورمقدم کیس اورسماجی اقدار

    نور مقدم کے قتل نے ہماری سماجی بُنت کے بارے میں چند سوال اٹھا دیے ہیں۔ کیا یہ حادثہ مخلوط طرزِ معاشرت کا بدیہی نتیجہ ہے؟کیایہ لبرل اقدار کو قبول کرنے کا انجام ہے؟کیا یہ مذہب سے دوری کا شاخسانہ ہے؟ کیا خواتین کو گھروں تک محدود کرنے سے ایسے واقعات کا سدِباب ممکن ہے؟ کیا بلوغت کی [..]مزید پڑھیں

  • ہیروز کی باتیں

    سنا ہے، کہتے ہیں، پڑھا ہے کہ ہیرو ہردور میں، ہر ملک اور معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں مگر حالات ان کے لئے موثر نہیں ہوتے۔ اس لئے وہ عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور ایک روز عام لوگوں کی طرح اس دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں۔ ان کے بارے میں قصے کہانیاں مشہور نہیں ہوتیں۔ ان کا ذکر تاریخ م� [..]مزید پڑھیں

  • آئینہ غور سے دیکھ

    وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ نذیر چوہان نے ایک مذموم سازش کے تحت نہ صرف ان پر جھوٹے الزام لگائے بلکہ الزامات کی تردید کے باوجود پنجاب کی اسمبلی کے اس ممبر نے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں، جس سے نہ صرف مذہبی منافرت پھیلی بلکہ ان کی اور ان کے اہل و عیال کی جا [..]مزید پڑھیں

  • غذائی اشیا کا درآمدی خرچہ

    جس طرح کسی شاعر کے لیے یہ قطعاً ضروری نہیں کہ وہ جن موضوعات پر شاعری کرتا ہے، ان سارے معاملات اور تجربات سے گزرا ہو ۔اسی طرح کسی کالم نویس کے لیے بھی قطعاً لازمی نہیں کہ وہ جن موضوعات پر قلم اٹھاتا ہے ان موضوعات سے عملی طور پر وابستہ رہا ہو۔ ہاں! اس کا ان موضوعات پر لکھنے سے قبل � [..]مزید پڑھیں

  • کیا میں کُرپٹ ہوں؟

    کرپشن کوئی سیاسی مظہر نہیں بلکہ ایک سماجی رویہ ہے جو فرد کے جرثومے کے ذریعے معاشرے میں سرایت کرتا ہے اور پھر پورے معاشرے کو زہر آلود کردیا ہے۔ آخر معاشرہ ہے کیا؟ میں آپ اور ہم سب معاشرہ ہیں۔ جو لوگ اداروں کا انتظام سنبھالنے  اور چلانے کے لیے  منتخب یا مسلط کیے جاتے ہیں،  [..]مزید پڑھیں