تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں صحافت کی متبادل تاریخ

    لیجئے، فیض احمد فیض کی نظم بھی نفرت پھیلا رہی ہے۔ یہ کہا ہے ہندوستان کے شہر کانپور کے ایک پروفیسر صاحب نے۔ آج کل وہاں شہریت کے نئے قانون کے خلاف جو احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، انہیں جوش و جذبہ اور حدت و حرارت مل رہی ہے فیض اور حبیب جالب سے۔ اب ہندی زبان میں تو ایسی نظمیں اور ایس [..]مزید پڑھیں

  • شعور و دلیل اور طاقت ور کا لٹھ

    حامد میر کا  تازہ کالم  ’ 2029 کا پاکستان‘  نظر سے گزرا۔حامد میر کا کہنا ہے کہ اچھی سوچ والے پاکستان بدل دیں گے۔اس سے ایک پرانا واقعہ یاد آ گیا۔ گورڈن کالج میں پولٹیکل سائینس کے استادبھٹی صاحب نے ایک دن اپنے لیکچر کے دوران ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔وہ بتانے لگے کہ جنرل � [..]مزید پڑھیں

  • مکالمہ کےکلچرآگے بڑھانا ہوگا

    پاکستانی قوم کا ایک بڑا مسئلہ مکالمہ کے کلچر کا فقدان ہے۔ اگرچہ یہ تسلیم کیا جاتاہے کہ ہمیں بند دروازوں کی بجائے کھلے دروازوں یا ذہن کے ساتھ مکالمہ کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔  بدقسمتی سے اس ملک میں مکالمہ کا کلچر کمزور ہورہا ہے اور  فریقین انفرادی یا اجتماعی سطح پر مکالمہ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اقلیتوں کے مساوی حقوق کا مسئلہ

    تیس برس سے زیادہ پرانی بات ہے وی سی آر پر مشہورزمانہ سیریز سٹارٹریک کی ایک قسط دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس قسط میں ایک شخص سپیس شپ میں آ جاتا ہے جس کی سر سے پاؤں تک ایک سائیڈ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے۔ وہ پناہ کا طالب ہوتا ہے۔ کچھ دیر کے بعد اسی طرح کا سفید و سیاہ ایک اور فرد سپیس ش� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام اور فرقہ واریت

    ’آپ جس فرقے کو مانتے ہیں،آپ کو اسی فرقے کی تمام باتوں پر عمل کرنا پڑے گا،یہ نہیں کہ کسی ایک فرقے کی چند باتوں پر عمل کریں اور کچھ باتیں کسی دوسرے فرقے کی بھی  مان لیں‘۔ ایل ایل بی کی کلاس میں اسلامک  لا کے استاد کے ساتھ مکالمہ ہو رہا تھا۔ہمارے  استاد معروف سعودی عال [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو کا سیاسی بیانیہ

    پاکستان پیپلز پارٹی  ایک سیاسی حقیقت ہے او ر جمہوریت کے تناظر میں اس کی  سیاسی جدوجہد بھی باقی جماعتوں کے مقابلے میں قابل قدر ہے۔  پاکستانی سیاست میں اگر کسی جماعت نے سب سے زیادہ سیاسی قربانیاں دی ہیں تو اس میں  پیپلز پارٹی کے نام کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ایک زم� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے شہری قائد اعظم کا خاندان ہیں

    بھارتی حکومت کے متنازع قانون شہریت پر ہنگامہ اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ یہ قانون بھارت کے مسلمان شہریوں کے ساتھ امتیاز کرتا ہے۔ ریاست کسی مذہبی گروہ کے ساتھ ترجیحی سلوک کرے یا امتیازی، ہر دو صورتوں میں اپنے فرض سے کوتاہی کی مرتکب ہوتی ہے۔  ریاست کا کام کسی مذہبی امتیاز کے بغیر اپنے ش [..]مزید پڑھیں

  • جنت نظیر جزیرہ موریشس

    یہ سفرنامہ پروفیسر اکرام الدین کی قلبی روداد معلوم ہوتی ہے۔  سفرنامے کا آغاز انہوں نے مارک ٹوین کے مشہور قول سے کیا جس کے مطابق ’خدا نے پہلے موریشس بنایا، پھر اسی کے طرز پر جنت بنائی۔‘  ((163  اعداد و شمارے، تاریخ اور دیگر معلومات کے ساتھ ساتھ  یہ سفرنامہ ان کے ذاتی [..]مزید پڑھیں

  • پی پی پی: بھٹو سے بھٹو زرداری تک
    • تحریر
    • 12/28/2019 3:08 PM
    • 4250

    پاکستان میں جمہوریت کا سفر  اکثر ناہمو ار  اور  راستہ پر آشوب رہا ہے جس  نے گاہے بے یقینی، بے  بسی اور  سیاسی حیات  کی کشمکش کو جنم دیا۔   اس سفر میں چند ہی پارٹیاں اپنی  حیثیت اور افادیت قائم رکھ پائیں۔  پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) ان میں سے ایک  [..]مزید پڑھیں

  • ایک کشمیری کی پاکستانیوں کو نصیحت

    پاکستان میں کیا سب غدار ہیں؟ فوجی غدار... سیاستدان غدار... جج غدار... انسانی حقوق کے ادارے غدار... وکلا، ڈاکٹر، مولوی اور دیندار غدار... صحافی غدار... پاکستان کے 18 کروڑ عوام میں کوئی ایک خدا کا بندہ ہے جو غدار نہیں؟ جب سے جنرل پرویز مشرف کو غدار قرار دے کر ان کی لاش کو لٹکانے کا فیص� [..]مزید پڑھیں