تبصرے تجزئیے

  • اسامہ ستی کاقتل اور شیخ رشید کی وزارت کامستقبل

    جب کوئی اداروں کو دہشت گردی کا ذمہ دارقراردیتا ہے اور ان کی دہشت گردی کی بات کرتا ہے تو اسے ملک دشمن اور پاکستان کی سلامتی کے منافی پروپیگنڈے کا ذمہ دارقراردے دیاجاتا ہے۔ لیکن جب دہشت گردی کے خلاف سرگرم ادارے خود دہشت گردی کرتے ہیں تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔ محکمہ انسداد دہ� [..]مزید پڑھیں

  • ٹُوٹے ہوئے خوابوں کا ملبہ

    پاکستان اس سال  اگست میں چوہتر سال کا ہو جائے گا ۔  ماشا اللہ، چشمِ بد دور۔ اللہ پاکستان کو سچے، کھرے اور وطن سے محبت کرنے والے پاکستانیوں کے لیے  جنّت نظیر بنائے اور اسے ہمیشہ دنیا کے نقشے پر قائم رکھے۔  لیکن  کون سا پاکستان؟  یہ وہ سوال ہے جو مجھ میں ہمیشہ کلبلا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مرنے والے دس کان کن نہیں دس سائے ہیں

    چونکہ مچھ میں دس کان کن دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بن گئے لہذا وزیرِ اعظم سے لے کر صوبائی چیف سیکرٹری تک ہر ایک نے مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے سائیکلو سٹائل بیانات جاری کر دیے۔ اگر یہ کان کن دہشت گردوں کی گولیوں کے بجائے کان میں زہریلی گیس یا پانی بھرنے یا کان بیٹھ ج� [..]مزید پڑھیں

  • جب کالونی ملز ملتان میں مزدوروں کا قتل عام ہوا

    تین جنوری1978 کے اخبارات میں ایک خبرغیر نمایاں انداز میں شائع ہوئی۔ خبر یہ تھی کہ کالونی ٹیکسٹائل ملز ملتان میں پولیس فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ ضیاالحق کے مار شل لا کا ابتدائی دور تھا۔ اخبارات پر سنسر شپ عائد تھا اور ایسے میں عوام کو حقائق سے آگاہ کرنا ن [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کو ملی یورپی یونین سے آزادی

    دسمبر2020 کو یورپی یونین سے برطانیہ کوباضابطہ علیحدگی ہونے کے بعد ایک نئے عہد کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ بات سچ ہے کہ برطانیہ کی آدھی آبادی کو یورپی یونین سے آزادی مل گئی۔ دراصل میں نے اس لیے’آدھی آبادی‘ لکھا کیونکہ چار سال قبل جب سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے برطانیہ کو یورپ می� [..]مزید پڑھیں

  • ہم کیسا معاشرہ چاہتے ہیں؟

    پاکستان بطور ریاست یا معاشرہ لاتعداد مسائل سے دوچار ہے۔ یہ مسائل کسی ایک حکومت یا کسی ایک خاص سیاسی یا فوجی دور  کی وجہ سے  نہیں بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا یہ مسائل ہماری ریاستی و حکومتی پالیسیوں کا حصہ  ہیں۔  ہم نے معاشرہ   بنانے کی بجائے اس میں یا تو بگاڑ پید� [..]مزید پڑھیں

  • کیا اپوزیشن تھک چکی ہے؟

    سیاست پاکستان میں  اہم ترین موضوع ہے ، اس لئے  اہل پاکستان باقی مسائل  کو نظرانداز کرکے اس حوالے سے رونما ہونے والی ہر پیش رفت کا دھیان رکھنے اور اس پر گفتگو  کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ پہلے مین  اسٹریم میڈیا اس شوق کو مہمیز دینے کے لئے  کافی تھا لیکن  سوشل میڈیا کے [..]مزید پڑھیں