تبصرے تجزئیے

  • ہم دیکھیں گے۔۔۔

    الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کے مطابق 45 میں سے 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف گزشتہ اتوار کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں کامیاب جماعت قرار پائی ہے۔ گیارہ سیٹوں کے ساتھ پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر، جب کہ مسلم لیگ ن صرف چھے سیٹیں ہی حاصل کرپائی ہے۔  زیادہ تر سیاسی مبصری� [..]مزید پڑھیں

  • زمانہ عدالت نہیں ہے

    یہ عنوان بیسویں صدی میں اردو کے ایک بڑے شاعر مبارک احمد کی 1961 میں لکھی نظم سے ماخوذ ہے۔ مبارک احمد کا کچھ ذکر رہے گا مگر اس سے پہلے صاف کہنا ہے کہ پچھلے کچھ دن بے کراں ذہنی انتشار، پژمردگی اور اعصابی دباؤ  میں گزرے۔  ملکی سیاست بدستور دگرگوں ہے اور میری نسل کے عرصہ حیات میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طلحہ طالب: مستقبل کا وزیر اعظم؟

    نہ جانے کیوں ہم ہر 4 چار سال بعد خود کو عالمی سطح پر ذلت کا شکار کرتے ہیں اور مسابقتی کھیلوں اور اپنے کھلاڑیوں کے حوالے سے ناقابلِ فہم غفلت کا مظاہرہ کرتے ہیں؟ ٹوکیو میں منعقدہ 2020 کے اولمپک کھیلوں کے لیے پاکستان کے 13 کروڑ 80 لاکھ بالغ افراد میں سے صرف 10 لوگوں کو بھیجنا مذاق نہیں بل [..]مزید پڑھیں

  • دکھوں کا مداوا

    ہم پر عجب وقت آن پڑا ہے کہ قوم سے زیادہ اُس کی قیادت انتشار اور بےسمتی کا نہایت شرمناک نمونہ پیش کر رہی ہے اور عظیم لوگ ہمارے درمیان سے اُٹھتے جا رہے ہیں۔ غالبؔ نے اپنے بھتیجے زین عارف کے انتقال پر مرثیہ لکھا تھا جس کا ایک شعر یوں ہے: جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کی سیاسی پریشانی

    مسلم لیگ ن میں دو سیاسی بیانیہ کی لڑائی اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے سیاسی بیانیہ کی بنیاد پر سول بالادستی کی جنگ میں اداروں سے ٹکراؤ کی جو پالیسی اختیار کی ہوئی ہے اس پر پارٹی کے ایک بڑے طبقہ میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔  اس طبقہ کی قیادت عم� [..]مزید پڑھیں

  • کمشنر صاحب بہادر کا کتا

    کمشنر گوجرانوالا کے کتے نے جس طرح  شہرت حاصل کی سچ پوچھیں تو ہم اس سے بہت متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ پہلا کتا ہے جس نے کمشنر صاحب بہادر سے زیادہ شہرت حاصل کی ہے۔ ورنہ تو اس سے پہلے شہرت صرف کمشنروں کا مقدر ہوتی تھی ۔ اس کتے کا سوشل میڈیا پر جس طرح ذکر ہوا اس نے تو اس کتے کو بالکل ہی کت� [..]مزید پڑھیں

  • افغان جنگ کا ملبہ پاکستان پر ہی گرے گا

    گزشتہ روز چین کے شہر تانجن میں ملا عبدالغنی برادر کی قیادت   میں طالبان کے نو رکنی وفد نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ چینی ذرائع کے مطابق چینی حکومت نے طالبان پر تمام دہشت گرد گروہوں بالخصوص مشرقی ترکستان اسلامی تحریک  سے قطع تعلق پر زور دیا ہے۔ نئی دہلی میں آج& [..]مزید پڑھیں

  • طالبان دوہرا کھیل کھیل رہے ہیں

    طالبان حیرت انگیز سفارتی چالیں چل رہے ہیں۔ ایک طرف ان کے جنگجو پورے افغانستان میں آگے بڑھ رہے ہیں، دوسری طرف وہ خطے کے ممالک کے اضطراب کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔  انہوں نے ایرانیوں ، روسیوں اور وسط ایشیاکے ممالک کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ انہوں نے چینیوں کو یقین دلایا کہ ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے ’رچ کڈز‘

    ہم مڈل کلاسیوں کے اپنے بڑے رولے رپے ہیں جیسے کہ پیسہ جوڑنا، ناک اونچی رکھنا، کمیٹیاں ڈالنا، اچھے سکولوں کی فیس بھر بھر کہ ادھ موئے ہوجانا یا پھر شادی کی تقریبات کی خاطر آپے سے باہر ہو جانا۔ ساری زندگی تگ و دو میں گزارنے والے یہ حوصلہ کہاں لا پاتے ہیں کہ  وہ ایلیٹ کلاس میں گھس [..]مزید پڑھیں