تبصرے تجزئیے

  • کیا تین روز بعد دنیا بدل جائے گی؟

    جب یہ کالم آپ کے ہاتھوں میں پہنچے گا، امریکی انتخابات میں صرف دو روز باقی ہوں گے۔ 5 نومبر بروز منگل کو 35 کروڑ امریکیوں میں سے تقریباً 18 کروڑ شہری ووٹ سے اگلے چار برس کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ میں سے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔ رائے عام� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی الیکشن میں ٹرمپ کی چنگھاڑ اور کاملا پرجوش

    مرزاغالب نے یہ شعر "کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب، شرم تم کو مگر نہیں آتی"کہا تو خود کے لئے تھا لیکن اکثرآج بھی لوگ جب کسی بے  شرم انسان سے عاجز ہوجاتے ہیں تو غالب کے اسی شعر کویاد کر کے اور کہہ کر کچھ پل کے لئے دل کو تسلی دے لیتے ہیں۔ سورۃ اَل عمران کی آیت کا "وَتُعِزُّ مَن [..]مزید پڑھیں

  • دھماکے، سیاسی تصادم اور سرمایہ کاری

    حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے لیے سرتوڑ کوشش کررہی ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی کوشش کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔ حال ہی میں وزیر اعظم شہباز شریف  نے  سعودی عرب اور قطر کا دورہ کیا ہے اور سرکاری ذرائع کے مطابق بھاری بھر کم سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا ہے۔  البتہ ان  دعوؤں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک نیم جاں کالم

    آئینی اصلاحات کی تندوتیز ہوا چلنے لگی اور شبِ تاریک میں سیاسی رہنماؤں کے درمیاں سرگوشیاں ہوتی رہیں تو مجھ پر تجسّس کا بخار چڑھنے لگا۔ اِسی عالمِ اضطراب میں 26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہو گئی اور وَزیرِاعظم جناب شہبازشریف نے اعلان فرمایا کہ پاکستان کی سلامتی اور [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی!

    1947میں ہم لوگ امرتسر سے ہجرت کرکے وزیر آباد آ گئے۔ یہاں میری نانی اپنے سائیں بیٹے کے ساتھ رہتی تھیں۔ امرتسر میں ہم لوگ سامان سے لدا ہوا ایک نیا مکان چھوڑ کر آئے تھے، اُس کے بدلے وزیر آباد کے گلہ بکریاں والا محلہ لیر چونیاں کے ایک مکان میں ہمارے خاندان کو پناہ ملی۔ اُس مکان م [..]مزید پڑھیں

  • لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میں

    میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ پاکستان میں دہری شہریت کا قانون ختم ہو جانا چاہیے اور اب دہری شہریت کا قانون ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ جس نے بھی کسی دوسرے ملک کی شہریت لے لی ہے اس کو پاکستان کی سیاست میں ووٹ دینے اور حصہ لینے پر پابندی ہونی چاہیے۔ اسے پاکستان میں جائیداد خریدنے کا ح� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کی درست سمت

    ”ہم تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہیں“، اس فقرے کا کیا مطلب ہے؟ اکثر یہ جملہ کمزور اور شکست خوردہ افراد کی زبان سے سننے میں آتا ہے۔ وہ لوگ جو لمحہ موجود میں کسی بنا پر پچھڑے ہوئے ہیں لیکن ان کا گمان یہ ہے کہ وہ ”سچ“ اور ”انصاف“ کے اصولوں کی پیروی کر رہے ہیں۔ اور آخر� [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کی امید: ٹرمپ، وکلا یا عوامی کراؤڈ

    آج ارادہ تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کا تھا لیکن پہلے سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں حامد خان گروپ کی شکست اور عاصمہ جہانگیر گروپ کی فتح کے وکلا برادری اور پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک پر اثرات کا جائزہ۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی کا [..]مزید پڑھیں