تبصرے تجزئیے

  • تاریخ بنانے سے فی الحال گریز ہی کریں

    اسلام آباد کے سیکٹرF-8/2میں رہتا ہوں۔ اسے خوش حال لوگوں کا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ ہفتے کا مگر دوسرا دن ہے کہ صبح سے چولہا جلانے کے لئے گیس نہیں ہے۔ نوکر نے مائیکرو ویو اوون میں پانی گرم کرکے اس میں ٹی بیگ ڈالا ہے۔ چائے اتنی کڑک نہیں جو میرے ذہن کو کک سٹارٹ کرنے کے لئے لازمی ہے۔ یہ ک [..]مزید پڑھیں

  • مشرف کی سزا پر فوج کا رد عمل غیر ضروری ہے

    پرویز مشرف کیس کا فیصلہ آنے کے بعد  عدلیہ کے ججز کے خلاف پر اسرار  طورپر کردار کشی کی بھرپور مہم  نظر آ رہی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے  ریٹائر ہونے سے ایک دن پہلے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس میں کہا  ہے کہ  ’میرے اور عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے& [..]مزید پڑھیں

  • عدالت نے عرب شیخ کا مرغ ڈھونڈنے کا حکم دیا ہے

    ایک عرب قبیلے کے شیخ کو جب معلوم ہوا کہ اس کے جانوروں میں سے ایک مرغا غائب ہے تو اس نے فوری طور پر اپنے ملازم گمشدہ مرغے کی تلاش میں ادھر ادھر دوڑائے۔ خود بھی ٹیلوں پر چڑھ کر دیکھا لیکن مرغا نہ ملا۔ رات گئے تک جاری رہنے والی یہ تلاش ختم ہوگئی۔  کسی ملازم نے کہا  کہ کوئی بھیڑ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جتھوں کی سیاست

    پاکستان میں انتہا پسندی اور دہشت گردی سمیت شدت پسندی کے خاتمہ میں ایک بڑی رکاوٹ ملک میں موجود سیاسی، سماجی اورمذہبی بنیاد پر قائم جتھہ برداروں کی حکمرانی ہے۔  یہ جتھہ بردار کسی بھی وقت مختلف طبقات او راپنی قیادت کی حمایت کے بعد جتھہ برداروں کی صورت میں ریاست، حکومت یا ادار [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی فیصلہ: فوج اور عدلیہ کا تصادم نہیں

    جرنیل پرویز مشرف کے خلاف عدلیہ کے فیصلے کو ادارے کا  تصادم کہنا یا اسےافوج پاکستان کی ہزیمت پر محمول کرنا ایک جذباتی رد عمل کے علاوہ کچھ نہیں۔ جنرل مشرف ایک ریٹائرڈ فوجی افسر، سابق سول صدر اور ایک سیاسی پارٹی کے رہنما ہیں۔ ان کا اب فوج سے تعلق نہیں ہے۔ اس فیصلے سے ان کے فوج � [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس

    مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کے تناظر میں آزاد کشمیر کے سیاسی مستقبل اور اس سے متعلقہ امور کے حوالے سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی درخواست پر آزاد کشمیر اسمبلی کا  ان کیمرہ اجلاس 14دسمبر کو مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ میڈیا  اطلاعات کے مطابق آزاد جموں و ک� [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کو سزا: جنگ ابھی جاری ہے

    سابق آرمی چیف  جنرل(ر) پرویز مشرف کے  خلاف آنے والے فیصلے پر فوج کے ترجمان کا ردعمل  سنگین اور افسوسناک  ہونے کے علاوہ تصادم کے ایک نئے راستے کی طرف نشاندہی کررہا ہے۔  خصوصی عدالت  کا فیصلہ حتمی نہیں ہے۔ اس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جائے گی اور کوئی نہیں جانت [..]مزید پڑھیں