تبصرے تجزئیے

  • برطانوی مسلمانوں میں انتہا پسندی کے خطرات

    دہشت گردی کی عموماً وجوہات غربت، استعماری طاقت کی چیرہ دستیاں اور مذہبی انتہا پسندی میں تلاش کی جاتی ہیں۔ نائن الیون سے پہلے کبھی بھی بین الاقوامی سطح پر انتہا پسندی اور دہشت گردی کو کسی ایک مذہب کے ساتھ نہیں جوڑا گیا تھا۔ یہودی انتہا پسندوں کی وجہ سے کبھی بھی یہودیت کو انتہا [..]مزید پڑھیں

  • جامعہ ملیہ پر مودی سرکار کا دھاوا

    پاکستان کی بہت ساری مشکلات کا بھارت کو اس کی اوقات سے کہیں زیادہ ذمہ دار ٹھہرانا میری عادت نہیں۔ 16 دسمبر کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے 1971 کے اُس منحوس دن ہوئے سقوطِ ڈھاکہ کو بھلادینا میری نسل کے لوگوں کے لئے ممکن ہی نہیں۔ بھارت نے یقیناً مشرقی پاکستان کو ہم سے جدا کرنے میں خالصتاً [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فالٹ لائن سے سرخ لکیروں تک

    اردو صحافت کی لغت اور لہجے میں دیکھتے ہی دیکھتے بہت سی تبدیلیاں آ گئی ہیں۔ انگریزی الفاظ کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ بہت سے لفظوں کی املا بدل گئی ہے۔ اور بہت سی تراکیب ایسی چلی آئی ہیں کہ مولانا غلام رسول مہر تو خیر جدید اردو صحافت کے معمار تھے، نوائے وقت کے موقر اداریہ نویس بشیر اح [..]مزید پڑھیں

  • ایٹم بم سے آئٹم سانگ تک

    جب سے ملک کے ایک جواں سال مگر نامور ہدایت کار نے مجھے فلموں میں آئٹم سانگ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں تب سے میرا ذہن بار بار اس خیال کی طرف بھٹک جاتا ہے کہ پاکستان کو اس وقت ایٹمی پالیسی سے بھی زیادہ ایک آئٹمی پالیسی کی ضرورت ہے۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق آئٹم سانگ پھٹیچ� [..]مزید پڑھیں

  • 16دسمبر اس قوم کے لیے یومِ تذکیر ہے

    16  دسمبر آتا ہے تو میں سوچتا ہوں: یہ کیسے کیسے اوہام ہیں جو ہم نے پال رکھے ہیں؟ خوش گمانیوں اور تاریخی عمل سے لا علمی کا یہ کیسا حصار ہے جس نے ہمیں اپنی گرفت میں لے رکھا ہے؟ مثال کے طور پر یہ واہمہ (myth) کہ پاکستان کا قیام ایک خدائی فیصلہ ہے۔ اس کی حفاظت بھی خدا کے ذمہ ہے۔ دنیا ک� [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کا علاج کیسے ممکن ہوگا

    بنیادی نوعیت کا سوال یہ ہونا چاہیے کہ ہمارے معاشرے میں نفرت، تعصب او راس کے نتیجے میں تشدد کی فکر کیسے آگے بڑھی۔کیا وجہ ہے کہ ہم پرامن انداز میں اپنے معاملات کو حل کرنے میں ناکام ہورہے ہیں۔  تنازعات کا ابھرنا ایک فطری امر ہوتا ہے۔لیکن اہم بات یہ ہوتی ہے کہ ہم مجموعی طور پر ت� [..]مزید پڑھیں

  • رانا، منشیات فروش ہے

    وہ سربازار گرفتار کیا گیا، فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے دن دہاڑے عین موٹر وے پر اس سے ہیروئن برآمد کی گئی، قومی میڈیا میں بتایا گیا کہ اس نے خود اپنے بریف کیس سے ہیروئن نکال کر اینٹی نارکوٹکس فورس کو دی۔ اس منشیات فروش کو گرفتار ہوئے سات ماہ ہونے کو ہیں۔  تب شدید گرمی کے دن [..]مزید پڑھیں

  • پرتشدد معاشرے کے رجحانات

    پاکستانی معاشرہ انتہا پسندی، عدم برداشت، غصہ، تعصب اور نفرت کی سیاست سے نمٹنے کی کوشش کررہا ہے۔کیونکہ یہ سماجی، اخلاقی اور سیاسی  بیماریوں نے پورے معاشرے کو ایک بیماری کی صورت میں اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ ہمیں  ایک ایسے معاشرے کی  ضرورت ہے جو مہذہب بھی ہو اور ذمہ دار [..]مزید پڑھیں