تبصرے تجزئیے

  • بھارت کا قومیت بل: دوغلا پن بھی اور مزاحمت بھی

    مجھے شری نریندر مودی یا ان کے دستِ راست وزیرِ داخلہ شری امیت شا سے کوئی شکایت نہیں۔وہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں اخلاص کے ساتھ سینہ تان کے دھڑلے سے بیچ میدان کر رہے ہیں۔ اگر ان دونوں سے زیادہ خطرناک کوئی ہے تو وہ حزبِ اختلاف ہے۔  جو بظاہر مودی کی پالیسیوں کی کھلی دشمن ہے، آئین کے س� [..]مزید پڑھیں

  • یہ قوم پاگل ہو چکی ہے

    سرائیکی علاقے کے ایک نواب صاحب نے رولس رائس خرید لی۔ گاڑی خریدنے کے بعد مسئلہ یہ تھا کہ اسے چلائے کون۔ رولس رائس کا ڈرائیور بڑی مشکل سے ملتا تھا۔ آخر کار بڑی تلاش کے بعد ایک نوجوان ڈرائیورکو نوکری پر رکھ لیا گیا۔ ایک دن نواب صاحب گھر آئے تو دیکھا کہ ڈرائیور اُن کی بیوی کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • ڈیجیٹل وژن پہ خوش گمانیاں مگر دھیان سے!
    • تحریر
    • 12/14/2019 4:30 PM
    • 5610

    با لآخر پی ٹی آئی حکومت  نے اپنا  ڈیجیٹل وژن  با ضابطہ پیش کر دیا جس کا  فخریہ  اعلان وزیر اعظم  عمران خان نے  گزشتہ ہفتے کیا۔ پورے جوش و خروش کے ساتھ اس کا اعلان بنتا بھی تھا کہ پی ٹی آئی نے گوگل کی ایک سابق پاکستانی نژاد  سینئر ایگزیکٹو کو قائل کیا کہ وہ اس  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارا سب سے بڑا مسئلہ

    سائنسی، معاشی اور تعلیم و تحقیق کے میدان میں دنیا کے دیگر ممالک سے پیچھے رہ جانا کوئی المیہ نہیں بلکہ اصل المیہ اخلاقی زوال اور تربیت کا نہ ہونا ہے۔ انسانی اوصاف و کردار اور اقدار کا نہ ہونا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔  ایک فرد سے لے کر قوم تک بحیثیت مجموعی ہمارے طرز عمل میں تر [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا تاریخی عام انتخاب

    جمعرات 12دسمبر کو برطایہ کا تاریخی عام انتخاب ہوا جس میں بورِس جونسن کی قیادت میں کنزرویٹویو پارٹی نے شاندار جیت حاصل کی۔ یہ 1923کے بعد پہلی بار برطانیہ  میں  عام انتخاب دسمبر میں کروایا گیا۔ یہ  انتخاب گزشتہ  الیکشن سے  ڈھائی سال بعد کروایا گیا جس کی وجہ سے اسے ایک � [..]مزید پڑھیں

  • الا ماشااللہ اور مارشل آرٹ

    سروتہ جیسا ایک اوزار ہوتا ہے اور اس کا ترجمہ اردو میں جرمن زبان سے کیا جائے تو 'اخروٹ توڑ' کہا جاسکتا ہے ۔ ویسے تو یورپین کسی ایسے پھل کو، جس کا اوپری خول سخت ہو اور جس کے اندر گودا ذائقہ دار ہو، اسے 'نٹ' کہتے ہیں۔ ایسے ہی جیسے ہمارے یہاں کے نٹ کھٹ جرنیل۔ آپ دیکھیں اوہر سے [..]مزید پڑھیں

  • ہم سب وکیل ہیں!

    آج ہم سب ’وکیل‘ ہے۔ ہم ’وکیلوں‘ کے معاشرے میں زندہ ہیں۔ عالم وکیل ہے اور سیاست دان بھی۔ صحافی وکیل ہے اور تاجر بھی۔ استاد وکیل ہے اور شاگرد بھی۔ یہ ریاست نہیں، معاشرہ ہے جو برباد ہو گیا۔ ریاست کی بربادی تو اس کا ایک ناگزیر نتیجہ ہے۔ ایک مدت سے گاڑی کو گھوڑے کے آگے � [..]مزید پڑھیں

  • ایک عمر کی حکایت اور ناخدا کی تلاش

    کوئی پچیس برس پہلے خوشونت سنگھ کا ناول ’دہلی‘ پڑھنے کو ملا۔ ہڈالی خوشاب کے فرزند کی داستان گوئی میری، آپ کی داد سے بے نیاز ہو چکی۔ لفنگے صحافی اور خواجہ سرا بھاگ متی کی رس بھری کہانی میں خوشونت سنگھ نے دہلی کی تین صدیاں سمیٹ لی تھیں۔ سمٹے تو دل عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے۔ لی� [..]مزید پڑھیں

  • وکلا کے سب ہی دشمن ہوئے کھڑے ہیں

    وکلا نے پی آئی سی پر حملہ کر دیا۔ ڈاکٹروں کی پارٹی میں گیٹ کریش کر کے شامل ہوئے اور مریضوں سے بھی ملے۔ وکلا کی مانیں تو وہ تو محض مریضوں کی عیادت کر رہے تھے لیکن میڈیا کی رپورٹس اور سوشل میڈیا کی ویڈیوز دکھا رہی ہیں کہ وہ ان کا علاج کر رہے تھے۔ بہت سے مریض تو چند منٹ کے اندر اندر ہی [..]مزید پڑھیں

  • الزامات کی سیاست اورقومی تقاضے

    پاکستان کی مجموعی سیاست الزامات کے گرد گھومتی ہے۔ الزامات حقیقت پر مبنی ہوں یا اس میں مصنوعی انداز سے رنگ بھرے گئے ہوں ایسے لگتا ہے کہ اس ملک کا بنیادی مسئلہ الزامات پر مبنی سیاست ہے۔ حکومت ہو یا حزب اختلاف کی سیاست یا اہل دانش کی مجالس ہوں یا میڈیا پر جاری بحث ومباحثہ،سب کا&nbs [..]مزید پڑھیں