تبصرے تجزئیے

  • سب مل کر مسٹر جناح کو دعائیں دو

    بھارت میں ان تمام ہی جگہوں کا نام بدلنے کی مہم تیزی سے جاری ہے جس میں اسلامی الفاظ آتے ہوں یا پھر اس نام کو کسی مسلمان مغل حکمراں نے رکھا ہو۔ پھر کچھ خبریں آئیں کہ تاج محل دراصل شیو جی کا مندر تھا، اس کے سرداب خانے میں اتر کر دیکھا جائے گا، جبکہ حکمراں جماعت کے سیاستدانوں نے تا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مائینس ون یا سب کی چھٹی

    اس وقت ملکی سیاست نام نہاد مائنس ون فارمولے کے اردگرد گھوم رہی ہے۔ حکومتی ترجمان منڈیر پر آکر چیخ چنگھاڑ رہے ہیں کہ کونسا مائنس ون فارمولہ؟۔ مائنس ون تو نوازشریف، شہبازشریف سمیت مسلم لیگ(ن) کی لیڈر شپ ہوچکی جولندن جا کر بیٹھ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے لن [..]مزید پڑھیں

  • امریکا یا چین: پاکستان کا مستقبل کس سے جڑا ہوا ہے؟

    پاکستان کی اچھی خاصی دوستی امریکا کے ساتھ رہی ہے لیکن وہ دوستی ہمیں سنوار نہ سکی۔ ہماری چین سے دوستی بہت گہری ہے لیکن یہ دوستی بھی ہمارا مستقبل سنوار نہیں سکتی۔ جاپان اپنی کوششوں سے جاپان ہے۔ جنوبی کوریا کا بھی یہی حال ہے۔ دوستی ہماری ہر ایک کے ساتھ ہونی چاہیے… امریکا، چین [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی عوام کی بڑھتی ہوئی سیاسی بےچینی

    یہ طے بات ہے کہ عوام کی زبانوں پر کچھ عرصے کے لیے تو قدغن لگائی جا سکتی ہے لیکن انہیں ہمیشہ کے لیے بند کرنا ممکن نہیں۔ ایسا ہی کچھ پچھلے دنوں ایران میں دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کے وہاں باقاعدہ انتخابات ہوتے ہیں، ایران کو ایک پولیس سٹیٹ سمجھا جائے تو بےجا نہیں ہوگا۔ [..]مزید پڑھیں

  • دفاعی منصوبہ بندی

    جوانوں کے چہرے جوش سے تمتما رہے تھے۔ ان میں سے کچھ اپنے ہتھیار سہلا رہے تھے، کچھ فخر سے سر بلند کیے کھڑے تھے اور اپنے کمانڈر کی طرف پرعزم انداز میں دیکھ رہے تھے کہ وہ حکم دے اور وہ بجا لائیں۔ ان کی برسوں کی سروس کے بعد آخر وہ لمحہ آ گیا تھا جس کے وہ منتظر تھے۔ آخر کمانڈر گویا ہوا۔ [..]مزید پڑھیں

  • وائیمر ری پبلک کے ہیولے اور وشی حکومت کے کردار

    سیاسی موضوعات پر بننے والی فلموں سے شغف رکھنے والوں میں سے شاید ہی کوئی ہو جس نے 1972 میں بننے والی فلم کیبرے (Cabaret) نہ دیکھی ہو۔ کرسٹوفر ایشروڈ کی ایک مختصر کتاب Goodbye Berlin سے ماخوذ یہ فلم جرمنی کے پہلے جمہوری تجربے وائیمر ری پبلک کی ناکامی بیان کرتی ہے۔ وائمر ری پبلک کا کچھ ذکر آج � [..]مزید پڑھیں

  • مُلک سے مَلک تک

    آج سے کئی دہائیاں پہلے فیصل آباد (جو اس وقت لائل پور ہوا کرتا تھا) کے صابریہ سراجیہ گورنمنٹ ہائی سکول میں نبیل چیمہ نام کے اردو کے استاد ہمیں زیر زبر پیش کے قواعد سمجھاتے ہوئے اکثر جذباتی ہو جاتے تھے۔ اپنے ہاتھوں اور ہاتھ میں موجود ڈنڈے کا فراخدلانہ استعمال کرتے ہوئے ہمارے � [..]مزید پڑھیں